Home / BreakingNews / “حلال کے نام پر ڈیلس میں حرام خوری”

“حلال کے نام پر ڈیلس میں حرام خوری”

“حلال کے نام پر ڈیلس میں حرام خوری”

  1. ‎حرام خور گروپ نے دیسی ریسٹورینٹ پر ڈیرے ڈال لئیے۔ کون ہیں وہ۔ بے نقاب کرے گا آپکو جاگو ٹائمز۔
    مقامی دیسی ریسٹورینٹس کے بزنسز کو پرموٹ
    کرنے نام پر یہاں موجود ایک ٹولہ نے شوشل میڈیا کے ذریعہ اب ایک گینگ کی شکل اختیار کرلی ہے جوکہ مقامی دیسی ریسٹورینٹ کے مالکان سے ماہانہ بھتہ، مفت کھانا اور دیگر مراعات ناجائز طریقہ سے حاصل کرنے میں مصروف عمل ہے ، مالکان پریشان ہیں عنقریب ہم کرینگے پردہ چاک اس گروپ کا ، کسطرح یہ حرام خور گروپ ٹریپ کرتا ہے دیسی ریسٹورینٹ کے مالکان کو اور کسطرح یہ گروپ حاصل کررہا ہے اپنے مذموم مقاصد کی تکلمیل پڑھتے رہئیے جاگو ٹائمز اور باخبر رہئیے ڈیلس ہیوسٹن اور دنیا کے شب و روز سے۔

Check Also

SKMH fundraising dinner held in Dallas for Pakistan

By: Raja Zahid A Khanzada Dallas: After Lahore and Peshawar, Imran Khan is planning to …