Home / جاگو بزنس / اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا اضافی سرمایہ ایک دن کے لئے نکال لیا۔

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ایک دن کے لئے ٹی بلز 8 فیصد سالانہ شرح پر فروخت کرکے نکالا گیا ہے۔

بلز کی خریداری کے لئے مرکزی بینک کو 208 ارب روپے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔

Check Also

رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں اضافے کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران مجموعی ملکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *