Home / تازہ ترین خبر / خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائش برطانوی عدالت مخمصے میں

خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائش برطانوی عدالت مخمصے میں

کراچی ( نیوز ڈیسک) برطانوی عدالت کے جج اس مخمصے میں پھنسے ہوئے ہیں کہ برطانوی تاریخ میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی ماں نہیں ہے ۔ برطانوی اخبار کے مطابق بچے کو ایک خواجہ سرا نےپیدا کیا ہے کیونکہ بائلوجیکل طور پر خواجہ سرا حاملہ ہونے کے وقت بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا مگر بچہ پید ا ہونے تک وہ سرجری کے زریعے مرد بن چکا تھا اس کے بعد اسپتال کو قانونی طور پر پیدائشی سرٹیفکیٹ میں ناصرف باپ کا نام لکھنا ہے بلکہ ماں کا نام بھی تحریر کرنا ہے کیونکہ یہ قانونی تقاضہ ہےاور بچے کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ اس کی ماں اور باپ کون ہیں۔

Check Also

ن لیگ کا اراکین کے ایوان میں داخلے پر پابندی کیخلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 6 اراکین کے ایوان میں داخلے کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *