Home / جاگو پاکستان / لاکھوں فرزندانِ اسلام کل اعتکاف بیٹھیں گے

لاکھوں فرزندانِ اسلام کل اعتکاف بیٹھیں گے

لاہور: 

 ملک بھرمیں لاکھوں فرزندان اسلام کل بروز اتوار بمطابق 20 رمضان المبارک اعتکاف بیٹھیں گے۔

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں منہاج القرآن کے شہراعتکاف سمیت کئی اہم مساجد میں اجتماعی اعتکاف کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، اجتماعی اعتکاف کے دوران معتکفن کیلیے درس قرآن وحدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کیلیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام ہوگا۔

واضح رہے کہ سب سے زیادہ 25 ہزار افراد منہاج القرآن کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں معتکف ہوں گے۔

Check Also

بدین: 2 نوعمر لڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اور سیاستدان کیخلاف مقدمات درج

سندھ کے ضلع بدین میں نویں جماعت کے 2 نو عمر لڑکوں کو گینگ ریپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *