Home / جاگو پکوان / لہسوڑے کا اچار

لہسوڑے کا اچار

لہسوڑے ڈیڑھ کلو
سرسوں کا تیل اڑھائی کپ
نمک ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
ہلدی ایک کھانے کا چمچ
میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
کلونجی ایک چائے کا چمچ
رائی ایک چائے کا چمچ
سونف ایک کھانے کا چمچ
اجوائن ایک چائے کا چمچ
ایک دیگچی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے میتھی دانہ، کلونجی، رائی، سونف اور اجوائن کڑکڑائیں۔
اب اسے ٹھنڈا کرکے نمک، کُٹی لال مرچ، ہلدی اور لہسوڑے شامل کریں۔
پھر اس مکسچر کو بوتل میں ڈال کر پانچ سے سات دن کے لئے دھوپ میں رکھیں۔
لہسوڑے کا اچار تیار ہے۔

Check Also

مغربی ناشتے بنے پاکستانیوں کی پسند

ناشتہ دن کی خوراک کا ضروری حصہ گردانا جاتا ہے۔ساری رات خالی پیٹ کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *