Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف

میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف

نیویارک (شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ہیلری ڈف نے کہا ہے کہ میتھو کوما سے شادی کی کوئی خاص جلدی نہیں ہے ، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے لیکن ان میں شادی کا معاملہ سرفہرست نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے حوالے سے میڈیا میں بہت باتیں کی گئیں لیکن ہم نے کسی پر بھی کان نہیں دھرے۔ میری تمام توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اور میں اس کے علاوہ کچھ بھی سوچنے کے موڈ

میں نہیں ہوں۔

Check Also

کوک اسٹوڈیو میں احد رضا میر کے ’کوکو کورینا‘ ڈیبیو سے مداح مایوس

پاکستان ٹیلی ویژن سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار احد رضا میر نے کوک اسٹوڈیو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *