Home / جاگو بزنس / نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا ،پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئی

نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا ،پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگراں حکوموت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوگر ا کی جانب سے گزشتہ ماہ کے آخری میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ن لیگ کی حکومت کو بھیجی گئی تھی تاہم حکومت نے 7 جون تک قیمتیں بر قرار رکھنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نگراں حکومت کرے گی تاہم اب نگراں حکومت کی جانب سے بھی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ اوگرا نے سمری میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 12 روپے اضافے کی سفارش کی تھی ۔

Check Also

جامعہ کراچی ایشیا کی 260 بہترین جامعات میں شامل

کراچی: برطانوی ادارے کوئکواریلی سائمنڈز (کیو ایس) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق جامعہ کراچی ایشیاکی 260 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *