Home / جاگو پکوان / پیچ اینڈ کافی

پیچ اینڈ کافی

(آڑو ایک کپ (فروزن
کافی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(دہی ایک کپ (ایکٹی پلس
(برف آدھا کپ (کٹی
چینی دو کھانے کے چمچ
بلینڈر میں آڑو، کافی، دہی، برف اور چینی کو بلینڈ کر لیں۔
مزیدار پیچز اینڈ کافی تیار ہے گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔

Check Also

لہسوڑے کا اچار

لہسوڑے ڈیڑھ کلو سرسوں کا تیل اڑھائی کپ نمک ایک کھانے کا چمچ (لال مرچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *