Home / جاگو دنیا / امریکا میں طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 9 فضائی کرتب باز ہلاک

امریکا میں طیارہ تباہ، پائلٹ سمیت 9 فضائی کرتب باز ہلاک

ہوائی: 

امریکا میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والے ہوائی جہاز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔

طیارہ ہوائی کے ایک جزیرے پر گرا اور زمین پر گرتے ہی ملبے کا ڈھیر بن گیا، اس میں سوار تمام مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ کے سوا تمام مسافر فضائی کرتب باز تھے۔

ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے لاشو

Check Also

اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا، اقوام متحدہ

اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلئے 2 جوہری بموں کے برابر 25 ہزار ٹن بارود …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *