Home / جاگو دنیا / رواں سیزن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

رواں سیزن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کٹھمنڈو: 

رواں سیزن دنیا کی بلندترین  چوٹی “ماؤنٹ ایورسٹ” سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دس ہوگئی ہے۔

نیپالی حکومت نے موسمِ بہار میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے ریکارڈ 381 پرمٹ جاری کیے جس کے بعد سے  پہاڑ پر مختلف کیمپوں میں ہجوم کی خبریں گرم ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا پرایک تصویر وائرل ہوئی جس میں کوہ پیماؤں کی لمبی قطار  چوٹی سرکرنے کی کوشش میں ہیں جب کہ صرف ایک ہفتے میں 7 افراد چوٹی سر کرنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ سیزن کی کل ہلاکتوں سے بھی زیادہ ہے

Check Also

ایرانی سفارتخانے پر حملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر

 اردوان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے اسرائیل نے عالمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *