Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / موسم سرما میں عروسی ملبوسات کیلئے کن رنگوں کا انتخاب کیا جائے؟

موسم سرما میں عروسی ملبوسات کیلئے کن رنگوں کا انتخاب کیا جائے؟

موسم سرما کی آمد آمد ہے اور شادی سیزن بھی عروج پر ہے، ایسے میں نت نئے رنگ اور فیشن کے عروسی ملبوسات کا انتخاب آپ کی زندگی کے اہم ترین دن کو ہمیشہ کے لیے یادگار  بنا سکتا ہے۔

ہر دلہن کو ہی فکر ہوتی ہے کہ وہ اپنے شادی کے خاص دن پر کس رنگ کے ملبوسات، میک اپ اور اسٹائل کا انتخاب کرے، ملبوسات کے حوالے سے حال ہی میں ڈیزائنرز کے متعارف کردہ عروسی جوڑوں سے آئیڈیا لیا جاسکتا ہے۔

1. پیسٹل پِیچ رنگ کا کامدانی لباس

فوٹو: فائل

2. فراق اور پلازو اسٹائل

فوٹو: فائل

3. نیٹ کے دوپٹے کے ساتھ لانگ میکسی

فوٹو: فائل

4.  لہنگے کے ساتھ شال اسٹائل

فوٹو: فائل

5. پیسٹل رنگ کا کم کام والا شرارہ 

فوٹو: فائل

6. شارٹ شرٹ کے ساتھ غرارہ

فوٹو: فائل

7. گلابی لہنگے کے ساتھ اوپن شرٹ

فوٹو: فائل

Check Also

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *