Home / تازہ ترین خبر / وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی والدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعدد کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی والدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعدد کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

 

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کیوالدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعددکمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) وزیراعظم آذاد کشمیر کےکوآرڈینٹر برائے امریکہ اور پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر عابد ملک کی والدہ حاکم بی بی پاکستان میںانتقال کرگئیں مرحومہ کی عمر نوے سال تھی سوگوران میں انہوںنے انکے شوہر محمد حسین دو بیٹےخالد ملک ساجد ملک اور تینبیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ آج ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میںواقع انکی رہائش گاہ پر انکے ایصال وثواب کیلئے قران خوانی اوردعا کا اہتمام کیا گیا جسمیں ڈیلس کی مقتدر شخصیات جسمیںمردو خواتین کی بڑی تعداد شامل تھی شرکت کی جبکہ حافظمولانا اصیل خان نے دعا کرائی اور وہاں موجود افراد سے موت کیحقیقت پر بیان دیا۔

اس موقع پر عابد ملک ،انکے بھائی خالد ملکاور اہلیہ نوشین ملک سے آنے والے مردوخواتین سے دلی تعزیت کااظہار کیا ، آنے والے افراد میں پاکستان سوسائیٹی کے سابق صدرڈاکٹر ریاض حیدر، کشمیری رہنما اور ساؤتھ ایشیا ڈیمو کریسیواچ کے ڈرایکٹرز ، راجہ مظفر کشمیری، راجہ زاہد اختر خانزادہ،پاکستان امریکن ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جاوید اجمل، افتخار افتی، غلاموڑائچ، خالد بٹ، اے ڈی راجہ، نعیم چوہدری، غالب ملک، ،مبشر واڑائچ، امتیازرائے،راجہ صدف، مرزا تنویر، عابد بیگ، کشمیری خاتون رہنماغزالہ حبیب، جاگو ٹائمز گروپ آف پبلیکیشن کی صدر ڈاکٹرنسرین خانزادہ، جان بنگیش،قاضی مجیب، مجاہد نصیر، ندیماختر، ناصر ، سمیت متعدد مر وخواتین شامل تھے، مرحومہ کےایڈال ثواب کیلئے رسم قل انکی پاکستان میں واقع رہائش گاہگجرات میں انکے گاؤں چڑیاولہ میں اتوار کے روز ساڑھے گیارہ بجےرکھی گئی ہے، جبکہ عابد ملک پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیںدریں اثنا ڈیلس سے تعلق رکھنے والے اراکین کانگریس اور اسٹیٹرپرزینٹیٹوز نے بھی فون پر عابد ملک سے اظہار تعزیت کیا ہےجبکہ مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے رہنما سید فیاض حسن، ڈیلسپیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی۔قراقرم تھنکر فورم کے صدرسراج بٹ اور دیگر کئی رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں عابد ملککی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئےدعائے مغفرت کی ہے۔

Check Also

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

نو منتخب وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *