Home / جاگو پاکستان / وہ وقت دورنہیں جب ملکی معیشت مستحکم اورقوم خوشحال ہوگی، فردوس عاشق اعوان

وہ وقت دورنہیں جب ملکی معیشت مستحکم اورقوم خوشحال ہوگی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: 

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے، گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔

Check Also

بدین: 2 نوعمر لڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اور سیاستدان کیخلاف مقدمات درج

سندھ کے ضلع بدین میں نویں جماعت کے 2 نو عمر لڑکوں کو گینگ ریپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *