Home / جاگو کھیل / ویڈیو: علیم ڈار کرکٹر مچل سینٹ نر سے ٹکرا گئے

ویڈیو: علیم ڈار کرکٹر مچل سینٹ نر سے ٹکرا گئے

آسٹريليا اور نيوزی لينڈ کے درميان ڈے نائٹ ٹيسٹ ميں پاکستانی امپائر عليم ڈار کيوی کرکٹر مچل سينٹ نر سے ٹکرا کر گئے۔ جس کے بعد علیم ڈار کو فزيو تھراپسٹ نے ميڈيکل ٹريٹمنٹ دی تو وہ دوبارہ امپائرنگ کرنے میدان میں آئے۔

Check Also

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسر تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے چیف سیکیورٹی افسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *