Breaking News
Home / تازہ ترین خبر / ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاک کردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میں ہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاک کردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میں ہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔

ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاککردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میںہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔

ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ)  پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر  جوکہ ڈیلس ایئرپورٹ پر  ہارٹ اٹیککے باعث انتقال کرگئے۔انکو ڈینٹن کے قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا جبکہ انکی نماز جنازہ  اسلامکسینٹر ارونگ مسجد میں ادا کی گئی جسمیںپاکستانی کمیونٹی ، مقامی سیاسی سماجیتنظیموں کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سوئم قران خوانی کااہتمام مورخہ 17 اکتوبر بروز ہفتہ شام پانچ بجےشام مدینہ مسجد کیرالٹن نزد المرکز ریسٹورینٹرکھا گیا ہے جسمیں بعد نماز عصر قران خوانی اوربعد نماز مغرب دعا اور نیازولنگر کا اہتمام کیا گیاہے۔ دریں اثنا پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر اور وزیراعظم آذاد کشمیر کےمشیر برائے امریکہ عابد ملک، مسلم ڈیموکریٹککاکس کے چیرمین سید فیاض حسن، ساؤتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کے صدر امیر مکھانی پاکستنانیامریکن ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر جاویداجمل،  ڈیلس پیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی ،مذہبی رہنماؤں علامہ بابر رحمانی ، غلام جہانگڈا،پاکستان امریکن پریس ایسوسیشن کے رہنما راجہزاہد خانزادہ ، سندھی کمیونٹی کے رہنماؤں غلاممرتضی ، غلام محی الدین، فیض اللہ عباسی،سرفراز عباسی، غلام نبی کلوڑ, مقبول مغل، ضمیرسومرو، قراقرم تھنکر فورم کے صدر سراج بٹ، اوردیگر نے دعا کی ہے کہ اللہ انکی مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مدینہ مسجد کیرالٹن ایڈریس

Madinah Masjid of Carrollton
2180 Old Denton Rd, Carrollton, TX 75006

Check Also

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر 27 سالہ نوجوان طاہر محمود نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے شخص کے والد محمود نے بتایا کہ طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے، طاہر نے دو شادیاں کی تھیں اور وہ دو بچیوں کا باپ ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی 2 میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہوچکا، رات گئے بہو نے روتے ہوئے فون کیا اورکہا کہ طاہر سی ویو پر ہے، ہمیں فوری وہاں جانا ہے۔ والد کے مطابق راستے میں بہو نے بتایا کہ طاہر نے سمندر میں جاتے ہوئے ویڈیو کال کی اور بتایا کہ میں خودکشی کررہا ہوں، تم سب خوش رہو، طاہرجب سے لاپتا ہے، ہمیں معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے۔ دوسری جانب ریسکیو ٹیم سمندر میں نوجوان کو تلاش کررہی ہیں، رات میں اندھیرے کی وجہ سےصبح آپریشن شروع کیا گیا ہے، پولیس بھی موقع پر موجود ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے سندھ کے حلقہ پی ایس 123 میں دھاندلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *