Home / 2017 / December

Monthly Archives: December 2017

2017 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی

 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔2017 جولائی میں اچانک ایک دن میں روپے کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی، جولائی میں انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 108 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا …

Read More »

سوشل میڈیا کا ڈیٹا انسانی مزاج معلوم کرنے میں مددگار

برسٹل، برطانیہ: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا مثلاً فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر پلیٹ فارمز انسانی موڈ اور مزاج کو سمجھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں اپنی نوعیت کا ایک بہت بڑا تجزیہ کیا گیا ہے جس میں یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہرین …

Read More »

جسم کی چربی گھلانے والا حیرت انگیز اسٹیکر

سنگاپور: سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایا ہے جسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ہے۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے الیکٹرونک اسٹیکر کو چوہوں پر آزمایا ہے۔ ایک پیوند کے اندر سیکڑوں انتہائی باریک سوئیاں ہیں جن میں دو میں …

Read More »

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی …

Read More »

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے …

Read More »

2017 میں تنازعات کا شکار ہونے والی پاکستانی شخصیات

کراچی: ’’تنازعات‘‘شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، اگر یہ کہا جائے کہ شوبز انڈسٹری تنازعات کے بغیرادھوری ہے تو غلط نہ ہوگا، شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکارخود کوتنازعات سے دور رکھنے کی چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں لیکن کچھ نہ کچھ ایسا ہو ہی جاتا ہے جس سے وہ میڈیا …

Read More »

‘سلمان خان آپ ہمیشہ میرے لیے بیٹے کی طرح رہیں گے’

ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں ماضی کے مقبول اداکار دھرمیندر کو سرپرائز دیا اور ان سے ملاقات کے لیے فارم ہاؤس پہنچ گئے، جنہیں دیکھ کر دھرمیندر بہت خوش ہوئے۔ سلمان خان اور دھرمیندر نے ایک ساتھ 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم …

Read More »

فلم ’پدماوتی‘ کو ریلیز کی مشروط اجازت مل گئی

 بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘ کو بھارتی سنسر بورڈ نے نمائش کی مشروط اجازت دے دی۔ سال 2017 کی سب سے متنازع فلم ’پدماوتی‘ رہی، جس نے بھارت بھر میں بھونچال کی کیفیت طاری کیے رکھی۔ فلم پر ’شری راجپوت کرنی سینا‘ نے تاریخی حقائق مسخ کرنے …

Read More »

سال 2017 : بڑے پردے سے ہمیشہ کیلئے اوجھل ہوجانے والے ستارے

اوم پوری، ونود کھنہ، ریما لاگو و دیگر ہمیشہ کے لیے مداحوں کو سوگوار کرکے چلے گئے فاروق عبداللہ 30 دسمبر ، 2017 سال 2017 مجموعی طور پر بالی وڈ کے لیے مایوس کن رہا، اس سال جہاں فلم نگری میں نئے چہرے سامنے آئے وہیں کئی سپر اسٹار بڑے …

Read More »

دورۂ ورلڈ الیون سے ہاکی کی بحالی میں مدد ملے گی، شہباز سینئر

کراچی: پی ایچ ایف کے سیکریٹری اولمپئن شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ عالمی الیون کے کامیاب دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی میں مدد ملے گی جب کہ کراچی اور لاہور میں شیڈول میچز کو شایان شان انداز میں منعقد کرایا جائے گا۔ قومی فیڈریشن کے …

Read More »