Home / 2018 / January / 03

Daily Archives: January 3, 2018

چینی شخص مسلسل 12 سال خاموش رہنے سے گونگا ہوگیا

چین میں ایک شخص مسلسل 12 سال تک خاموش رہنے کی وجہ سے بولنے کی صلاحیت کھو بیٹھا اور گونگا ہوگیا۔ چینی میڈیا کے مطابق 12 برس قبل زینگ نامی ایک شخص نے اپنی ہی بیوی کے ایک رشتہ دار مسٹر کاؤ کو پیسوں کی لین دین پر ہونے والی …

Read More »

سجل کو بہت یاد کرتی ہوں: سری دیوی

 بالی وڈ اداکارہ سری دیوی نے حال ہی میں ہونے والے زی سینے ایوارڈز میں پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی سمیت فلم ‘مام’ کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی سجل کو پیغام دیا کہ وہ انہیں بہت یاد کرتی ہیں۔ گذشتہ ماہ بھارت میں …

Read More »

سلمان خان اور رانی مکھرجی 6 سال بعد پھر ایک ساتھ

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی قریبی دوست سلمان خان سے ناراضی ختم ہونے کے بعد اب فلم کی تشہیر کے لیے 6 سال بعد رئیلٹی شو ’بگ باس 11‘ کے سیٹ پر جائیں گی۔ رانی مکھرجی اور سلمان خان نے ایک ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں …

Read More »

نیلم منیر، ماہرہ اور صبا قمر جیسی بڑی اداکاراؤں کے برابر ہیں: احسن خان

 لالی وڈ اسٹار احسن خان نے ساتھی اداکارہ نیلم منیر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں بلکہ ماہرہ خان اور صبا قمر جیسی بڑی اداکاراؤں کے برابر ہیں۔ احسن خان اور نیلم منیر آج جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ کے مہمان تھے۔ اس …

Read More »

امریکا قدر نہیں کرے گا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے، ملیحہ لودھی

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی مندوب نکی ہیلے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا قدر نہیں کرےگا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ملیحہ لودھی کا …

Read More »

‘پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا’

 واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کا کہنا تھا کہ مخصوص اقدامات کی مزید تفصیلات سامنے لائیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے الزام عائد کیا کہ ‘ہم جانتے …

Read More »

‘میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے’، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب’میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے’، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب

 واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حالیہ بیان کے ردعمل میں انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی میز پر بھی جوہری بٹن ہر وقت موجود ہوتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ …

Read More »

پاکستان کے بعد ٹرمپ کی فلسطین کی امداد بند کرنے کی بھی دھمکی

واشنگٹن: پاکستان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی امداد بند کرنے کی بھی دھمکی دے ڈالی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا، ‘صرف پاکستان ہی نہیں، کئی اور ممالک بھی ہیں جنہیں امریکا سالانہ اربوں ڈالر دیتا ہے، …

Read More »

حقانی نیٹ ورک کیخلاف اقدامات کے اثرات وقت کیساتھ واضح ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف اقدامات کیے ہیں جن کے اثرات وقت کے ساتھ واضح ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو …

Read More »

’پردے کے پیچھے کی کارروائیاں نہ رکیں تو سارے ثبوت قوم کے سامنے رکھوں گا‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ اگر پردے کے پیچھے کی کارروائیاں نہ رکیں تو سارے ثبوت اور شواہد قوم کے سامنے رکھ دوں گا۔ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی اور انہوں …

Read More »