Home / 2018 / January / 04 (page 2)

Daily Archives: January 4, 2018

الگ الگ سال میں پیدا ہونے والے جڑواں بہن بھائی

کیلیفورنیا: جڑواں بچوں کی پیدائش میں عام طور پرمنٹوں کا فرق ہوتا ہے لیکن امریکا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو دو مختلف سالوں میں دنیا میں آئے ہیں۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو دو …

Read More »

ایشوریا رائے نے مشکل کردار کا انتخاب کرلیا

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اپنی نئی فلم’رات اور دن‘ کے ریمیک میں نرگس کے کیے جانے والے کردار میں نظر آئیں گی۔ سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن اپنی فلم ’فینی خان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو رواں سال ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے ساتھ ہی …

Read More »

صبا قمر نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی

پاکستان کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ صبا قمر اور اداکار ارسلان فیصل ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور …

Read More »

ویرات اور انوشکا کی کیپ ٹاؤن کی مزید تصاویر مداحوں میں مقبول

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں نئے سال کے موقع پر لی گئی تصویر تو پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل تھی اور اب ان کی کیپ ٹاؤن کی دیگر تصاویر بھی مداحوں کی توجہ …

Read More »

سلمان خان اور رانی مکھرجی 6 سال بعد پھر ایک ساتھ

 بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی قریبی دوست سلمان خان سے ناراضی ختم ہونے کے بعد اب فلم کی تشہیر کے لیے 6 سال بعد رئیلٹی شو ’بگ باس 11‘ کے سیٹ پر جائیں گی۔ رانی مکھرجی اور سلمان خان نے ایک ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں …

Read More »

کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران ویرات کے گلے میں شادی کی انگوٹھی؟

گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی سے قبل ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اور اب خبریں ہیں کہ کوہلی کو یہ انگوٹھی اتنی بھائی کہ کیپ ٹاؤن میں …

Read More »

نجم سیٹھی نے2017 کو پاکستان کرکٹ کے لئے کامیابیوں کا سال قرار دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے 2017 کو پاکستان کرکٹ کے لیے کامیابیوں کا سال قرار دیدیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سال 2017 پاکستان کرکٹ کے لئے فتوحات کا سال رہا، 2017 کی سب سے اہم کامیابی چیمپئنز ٹرافی میں فتح رہی، …

Read More »

قطر اوپن ٹینس؛ اعصام الحق کو ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں شکست

دوحہ: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست سے دوچار ہوگئے۔ دوحہ میں جاری ایونٹ میں ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں اعصام الحق اور ان کے پولش پارٹنر میرسن میٹکووسکی کا مقابلہ سابق عالمی نمبر ون اینڈی مرے …

Read More »

پاکستان مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق امریکی واچ لسٹ میں شامل

 واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی مبینہ سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک سے متعلق خصوصی واچ لسٹ میں شامل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مجموعی طور پر 10 ممالک کو واچ لسٹ میں شامل کیا ہے۔ یہ فہرست …

Read More »

ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ کا مقصد خارجہ پالیسی کی دھجیاں اڑانا تھا،امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کی ٹویٹ کا مقصد خارجہ پالیسی کی دھجیاں اڑانا تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریے میں لکھا کہ ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ کا مقصد خارجہ پالیسی کی دھجیاں …

Read More »