Home / 2018 / January / 04 (page 3)

Daily Archives: January 4, 2018

پاکستان کے خلاف جلد اقدامات کریں گے، امریکا کی دھمکی

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے چند روز میں پاکستان کے خلاف اقدامات کی دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈرز نے پاکستان پر ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکہ …

Read More »

دہشتگردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے، ٹرمپ کے قومی سلامتی مشیر کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ایچ آر مک ماسٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے اور اسلام آباد بعض دہشت گرد گروہوں کو اپنی خارجہ پالیسی کے جزو کے طور پر استعمال کر رہا …

Read More »

وائٹ ہاؤس میں ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

  واشنگٹن: امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ …

Read More »

اپنے اختیارات کاعلم ہے اور ان سے باہر نہیں جائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور ہم ان سے باہر نہیں جائیں گے لیکن فرائض میں کوتاہی پر ایکشن لیں گے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے …

Read More »

چاہتا ہوں نواز شریف راز فاش کردیں، زرداری

میرپورخاص: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف راز فاش کردیں لیکن پہلے یہ  بتائیں کہ آپ کیسے بنے اور آپ نے ہمیشہ بھاری مینڈیٹ کہاں سے لیا۔ گزشتہ روز نواز شریف نے کہا …

Read More »

’امریکا کے طعنے جرنیلوں اور سیاستدانوں سمیت سب کیلئے لمحہ فکریہ ہیں‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ امریکا کی طرف سے آج ہم پر طعنے اور زہر آلود تیر برسائے جارہے ہیں جو جرنیلوں، سیاستدانوں سمیت ہر ایک کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ لاہور میں سیف سٹی پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 70 سال …

Read More »

پاکستان کے خلاف امریکی کارروائی پرعوامی امنگوں کے مطابق جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے وقار پر سمجھوتا نہیں کرے گا اور امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آیند ہے جب کہ بھارت سے درپیش مسائل کے حل کے بغیر خطے میں امن مشکل …

Read More »

امریکا ہمارا یار نہیں، یارمار ہے، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے جارحیت کی کوشش کی تو پوری پاکستانی قوم کی جانب سے متفقہ جواب دیا جائے گا اور امریکا ہمارا دوست یا اتحادی نہیں بلکہ یار مار ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک عوامی نمائندے، وزیر اور وزیر …

Read More »

امریکہ کے دنیا کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات پر سب کو تشویش لاحق ہے رکن کانگریس ایڈی برنیس

 ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ)امریکی کانگریس میں گزشتہ 25سالوں سے منتخب ہونے والی رکن کانگریس اور کانگریس میں پاکستان کاکس کی رکن ایڈی برنیس جانس کا کہنا ہے کہ کانگریس میں اور عوام میں امریکہ کے دنیا کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات پر سب کو تشویش لاحق ہے موجودہ ٹرمپ انتظامیہ …

Read More »