Home / 2018 / January / 05

Daily Archives: January 5, 2018

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور ذخائر 20.1543 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک اسٹیٹ بینک کے پاس …

Read More »

ناریل کا تیل بالوں اور جلد کیلئے انتہائی موثر

قدرتی طور پر ناریل میں بے شمار فوائد موجود ہیں۔ ناریل کا استعمال غذا کے طور پر کیا جائے یا پھر اس کا تیل استعمال کیا جائے، دونوں ہی انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔ بالخصوص اگر ناریل کے تیل کی بات کی جائے تو یہ نا صرف بالوں …

Read More »

برطانوی خاتون کا ہلدی کے ذریعے کینسر ختم کرنے کا دعویٰ

لندن: برطانیہ میں ایک خاتون نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کا کینسر جڑ سے ختم ہوگیا۔ اس خاتون کا دعویٰ ہے کہ تمام علاج سے تنگ آکر اس نے ہلدی استعمال کی جو مشرق کے مصالحہ جات میں کم و بیش لازمی مقام رکھتی ہے۔ ملازمت …

Read More »

بھارت میں اسلحے کے زور پر لڑکے کی شادی

پٹنہ: بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں نوجوان انجینئر کی زبردستی ایسی لڑکی سے شادی کرادی گئی جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے گاؤں میں پیش آیا جہاں دلہا نے روتے ہوئے بیان دیا کہ اسے اغوا …

Read More »

جاپان میں 405 کلو وزنی ٹیونا مچھلی 3 کروڑ سے زائد روپے میں نیلام

 جاپان کے مچھلی بازار میں ہونے والی نیلامی میں 405 کلو گرام وزنی ٹیونا مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر یعنی 3 کروڑ 34 لاکھ 79 ہزار 604 روپے میں فروخت کر دیا گیا۔ جاپان میں ہر سال کے آغاز پر دیو ہیکل مچھلیوں کی فروخت کا میلا سجایا جاتا …

Read More »

بالوں سے بھرے چہرے والی لڑکی کو جیون ساتھی مل گیا

بنکاک: دنیا میں چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی بالآخر جیون ساتھی مل گیا۔ ایک معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سوپترا سوسوفن ایک انتہائی کمیاب بیماری ’’ایمبراس سنڈروم‘‘ کا شکار ہے جس میں چہرہ بالوں …

Read More »

امورخانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا سپرد خاک

کراچی: ماہرامورخانہ داری اورمعروف شیف زبیدہ آپا کو ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ماہرامورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کرگئیں، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ جانبرنہ ہوسکیں۔  زبیدہ آپا کی نماز …

Read More »

بالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آمدنی کتنی؟

ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار صف اول کی اداکاراؤں …

Read More »

کترینہ کیف کا کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی …

Read More »

اداکارہ سونم کپور جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور رواں برس اپریل میں قریبی دوست اور بزنس مین آنند اہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ سونم کپور بھارتی فلم نگری کی صف اول کی ادکارہ ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اداکارہ ور …

Read More »