Breaking News
Home / 2018 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2018

طلبا کی اشیا کے محافظ ڈیجیٹل ٹیگ متعارف

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایسے حیرت انگیز ٹیگ متعارف کرائے ہیں کہ اشیا گم ہونے پر اسمارٹ فون پر پیغام موصول ہوجائے گا کہ لاپتا شے کہاں ہے۔ اگر آپ کچھ دنوں کے لیے سفر کرتے ہیں یا پھر کسی کے گھر ایک دو روز ٹھہرنے جاتے …

Read More »

ہوٹل، ایئرپورٹ اور بازاروں میں مدد کرنے والے روبوٹس تیار

سیئول: معروف ٹیکنالوجی فرم ایل جی اگلے ہفتے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں اپنے تین مددگار روبوٹس پیش کررہی ہے جو انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق انہیں ایئرپورٹ، ہوٹلوں اور شاپنگ مال میں عوامی رہنمائی اور مدد کے لیے خاص طور پر …

Read More »

امریکی افواج کا چمگادڑ ڈرون بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور …

Read More »

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور ذخائر 20.1543 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک اسٹیٹ بینک کے پاس …

Read More »

بوڑھی خواتین کو جوان بنانے والا حیرت انگیز میک اپ آرٹسٹ

ماسکو: خواتین اپنی عمر سے کم دکھائی دینے کے لیے بہت سے جتن کرتی ہیں جن میں سے ایک میک اپ بھی ہے جو بڑی حد تک انہیں جوان اور پرکشش نظر آنے میں مدد فراہم کرتا ہے تاہم اب میک اپ کے ماہر نے عمر رسیدہ خواتین کو ان …

Read More »

کم عمر نظر آنے کے لیے خواتین میں چہرے کا یوگا مقبول

شکاگو: چین سے لے کر یورپ تک خواتین میں چہرے کا یوگا بہت مقبول ہورہا ہے کیوں کہ خواتین کا موقف ہے کہ اس سے وہ کم عمر نظر آتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فیشل یوگا کے ذریعے چہرے اور ماتھے کے عضلات بہتر ہوتے ہیں بلکہ یہ عمل مسلسل …

Read More »

برفانی طوفان نے امریکا کو جما دیا

  شمالی امریکا میں برفباری کے طوفان نے کئی ریاستوں کو جما دیا جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 17 ڈگری تک گر گیا۔ اس وقت دنیا کا سب سے سرد مقام شمالی امریکی ریاستیں ہیں جہاں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا لیکن لوگ برفباری کے بعد بننے والے …

Read More »

ناسور اور دیرینہ زخموں کا علاج جیلی فش میں پوشیدہ

لندن: حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سمندروں میں آہستگی سے تیرنے والی جیلی فش انسانی زخم بھرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے حتی کہ وہ زخم جن میں اعضا کاٹنے کی نوبت آجائے وہ بھی ٹھیک کیے جاسکتے ہیں۔ جیلی فش میں پایا جانے والا کولاجن نامی …

Read More »

رعشہ کے 2 مریضوں کے دماغ میں پیس میکر کامیابی کے ساتھ نصب

کراچی: سندھ میں پہلی بار ہاتھوں میں کپکپاہٹ کے مرض (رعشہ) کو کنٹرول کرنے کے لیے دو مریضوں کے دماغ میں پیس میکر کامیابی کے ساتھ نصب کردیے گئے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اتوار کو کراچی کے نیورو اسپائنل کینسر اینڈ کئیر انسٹی ٹیوٹ میں ہاتھوں میں کپکپاہٹ کے مرض …

Read More »

انوکھا اسٹیکر اینٹی بایوٹک ادویہ کے خلاف مزاحمت ختم کرنے میں موثر

لندن: پاکستان سمیت پوری دنیا میں اینٹی بایوٹکس ادویہ اپنا اثر کھورہی ہیں کیونکہ ان کے مقابلے میں جراثیم، بیکٹیریا اور وائرس خود کو بدل کر اور طاقت ور بنا کر انہیں بے اثر کر رہے ہیں۔ تاہم اب بہت باریک سوئیوں پر مشتمل پیوند (پیچ) سے اس عمل کو …

Read More »