Home / 2018 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2018

پیچ اینڈ کافی

(آڑو ایک کپ (فروزن کافی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (دہی ایک کپ (ایکٹی پلس (برف آدھا کپ (کٹی چینی دو کھانے کے چمچ بلینڈر میں آڑو، کافی، دہی، برف اور چینی کو بلینڈ کر لیں۔ مزیدار پیچز اینڈ کافی تیار ہے گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔

Read More »

Cold Coffee

دودھ دو کپ کافی آدھا چائے کا چمچ فریش کریم دوکھانے کے چمچ چینی دوکھانے کے چمچ کافی آئس کریم دو سکوپ برف حسب ضرورت بلینڈر میں دودھ ، کافی، فریش کریم اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔ پھر گلاس میں کْٹی برف ڈال کے دودھ کا مکسچر شامل کریں۔ …

Read More »

پاکستان نے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: پاکستان زیادہ لاگت کے باعث ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے پر آمادہ نہیں ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت موجودہ سمجھوتے کے تحت چینی کرنسی یوآن میں ہو سکتی ہے۔ مستقبل قریب میں چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز چینی بینکوں …

Read More »

ہلکی چوٹ پر زیادہ تکلیف دینے والے پانچ جسمانی حصے

 انسانی بدن کے کچھ اعضا اور حصے ایسے ہیں جن پر ہلکی سی چھوٹ بھی لگے تو بہت زیادہ محسوس ہوتی ہے اور دن میں تارے نظر آجاتے ہیں۔ اس کی وجہ وہاں گوشت کا نہ ہونا یا حسی اعصاب (نیورونز) کا زیادہ ہونا ہے، ایسے ہی پانچ حصّوں کا …

Read More »

بچوں پر دادی اماں کی طرح نظر رکھنے والا روبوٹ متعارف

لاس ویگاس: ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پرسنل روبوٹس میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور ان میں طرح طرح کا ڈیٹا فیڈ کرکے تجربات کیے جارہے ہیں کہ انہیں انسان کےلیے کس طرح مزید فائدہ مند بنایا جاسکے۔ سی این این کے مطابق حال ہی میں ایک ٹیکنالوجی فرم …

Read More »

یوکرائن کے سابق صدرنے اپنے محل پر2 ارب ڈالرزخرچ کرڈالے

کیف: یوکرین کے سابق صدر وکٹرنے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اور اپنے لئے عالی شان محل بنایا جس کے دروازوں کوعوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرائن کے سابق صدروکٹرنے اپنے محل پر2 ارب ڈالرزخرچ کئے اوراب کرپشن پرعمر قید پانے کے بعد روس میں …

Read More »

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

سان فرانسسكو: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی ’لائیو واٹر‘ کے نام سے ہوش ربا قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے بعض …

Read More »

گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنا گھر ایک بار پھر ٹوٹنے سے بچا لیا

لاہور: نامور پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان دوبارہ صلح ہوگئی۔ پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر اداکار احمد بٹ کی ازدواجی زندگی طویل عرصے سے اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ دونوں اکثر میڈیا پر ایک دوسرے پر الزمات لگاتے …

Read More »

نور بخاری بھی بشریٰ مانیکا کی مرید نکلیں

لاہور: لالی وڈ کی سابق اداکارہ نور بخاری بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرح بشریٰ مانیکا عرف ‘مس پنکی’ کی مرید نکلیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں نور بخاری کی حجاب میں ملبوس ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد …

Read More »

رنویر نے عالیہ بھٹ کا انتہائی قیمتی لباس خراب کردیا

 بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کا انتہائی قیمتی لباس خراب کر دیا۔ رنویر سنگھ، ورون دھون اور عالیہ بھٹ سمیت کئی اداکاروں نے حال ہی میں ’کڈز ایوارڈ شو‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بچوں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا۔ رنویر سنگھ اور …

Read More »