Home / 2018 / January / 10

Daily Archives: January 10, 2018

روپے کی بے قدری، ڈالر کی 100 فیصد کیش درآمد بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فاریکس ایسوسی ایشن کو قابل اجازت کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی 100 فیصدکیش درآمدبحال کرنے کا یقین دلادیا ہے۔ یہ یقین دہانی منگل کو ڈپٹی گورنراسٹیٹ …

Read More »

ٹیکنالوجی کی چند تازہ ترین اور حیرت انگیز ایجادات

لاس ویگاس: امریکا میں ہر سال کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) منعقد ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کرتے ہیں اور یہاں موجود آلات و ایجادات کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ الیکٹرونکس آلات کی اس سب سے بڑی نمائش میں زیادہ تر گھریلو آلات …

Read More »

متعدد وائرسوں کو بیک وقت تباہ کرنے والے نینو ذرات

شکاگو: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے نینومیٹر جسامت والے انتہائی مختصر ذرّات یعنی نینو پارٹیکلز کو اس قابل بنالیا ہے کہ اب وہ کئی اقسام کے وائرسوں کو تباہ کرسکتے ہیں۔ دنیا بھر میں اب بھی متعدد اقسام کے وائرس کروڑوں افراد کو موت کے دہانے تک پہنچا …

Read More »

یوگانڈا میں ایک شخص نے خرچہ بچانے کیلئے ایک ساتھ 3 شادیاں کرلیں

یوں تو لوگ ایک شادی کے بعد ہی گھبرا جاتے ہیں اور ان کے لیے ایک بیوی کو ہی سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن مشرقی افریقی ملک یوگانڈا میں رہنے والے ایک شخص سیماندا نے ایک ہی وقت میں 3 شادیاں کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔ 50 سالہ …

Read More »

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں …

Read More »

معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار

کراچی: قصور میں کمسن بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے ایک اور واقعے نے پورے ملک سمیت شوبز اور کرکٹ ستاروں کو بھی ہلا کررکھ دیا۔ ماہرہ خان، ماورا حسین، حمزہ علی عباسی اور محمد حفیظ سمیت متعدد اداکاروں اور کرکٹرز نے ٹوئٹر پر شدید غم وغصے …

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی اکشے کمار سے باکس آفس پر ٹکراؤ سے ناراض

بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی فلم ’پدماوت‘ کے اکشے کمار کی فلم ’پیڈمین‘ کے ساتھ باکس آفس پر ٹکراؤ سے ناراض ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ گزشتہ سال سے تنازعات کا شکار ہے اور فلم کی نمائش بھارت کا قومی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ فلم کو …

Read More »

انوشکا شرما مداحوں کو ڈرانے کے لیے تیار، ’’پری‘‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: انوشکا شرما زخموں سے بھرپور خوفناک چہرے اور خونی آنکھوں کے ساتھ لوگوں کو ڈرانے کے لیےتیار ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرما کی شادی کا ہنگامہ اب ختم ہوچکا ہے جس کے بعدانوشکانے پوری توجہ اپنے کام کی جانب مرکوز کرلی ہے۔ ہنی مون سے واپسی …

Read More »

ٹی وی اور فیشن نہیں چھوڑوں گی جادو جگانے آئی ہوں، عظمیٰ خان

لاہور: اداکارہ وماڈل عظمیٰ خان نے ٹی وی اور فیشن انڈسٹری نہ چھوڑنے کا عزم کرتے ہوئے بڑی اسکرین پرمستقل کام کرنے کی ٹھان لی۔ فیشن اورٹی وی پرنمایاں کام کرنے والی ماڈل واداکارہ عظمیٰ خان نے جونہی بڑے پردے پراپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے، اس کے بعد سے پرائیویٹ پروڈکشن …

Read More »

کرن جوہر اور کنگنا کے درمیان صلح ہوگئی

بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوت کے درمیان گزشتہ ایک برس سے جاری سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا اور اب دونوں میں صلح ہوگئی ہے۔ کنگنا رناوت نے گزشتہ برس فلمساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں انہیں ہی اقرباء پرور قرار دے دیا …

Read More »