Home / 2018 / January / 11

Daily Archives: January 11, 2018

سام سنگ گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا

نیویارک: سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا فلیگ شپ اسمارٹ فون، گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق کمپنی کے صدر ڈی جے کوہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی نیا …

Read More »

2017 میں تجارتی خسارہ بڑھتا رہا، حکومت سیاست میں الجھی رہی

گذشتہ سال بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے کا خوب چرچا رہا، عموماً معاشی امور مہنگائی یا روپے کی قدر میں کمی تک عوام اور سیاست دانوں کی توجہ کا مرکز نہیں بن پاتے لیکن 11 اکتوبر کو بڑھتے ہوئے تجارتی و کرنٹ اکاونٹ خسارے پر آرمی چیف کے تبصرے نے معاملے …

Read More »

وٹامن ڈی دل کی شریانوں کو صحتمند رکھتا ہے

واشنگٹن: وٹامن ڈی سپلیمنٹ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں اور ساتھ ہی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے جب کہ وٹامن ڈی کی زائد مقدار استعمال کرنے سے انسانی جسم پر کوئی منفی اثر بھی نہیں …

Read More »

امریکا میں خصوصی خلانورد گڑیا متعارف

بچیوں کے لیے گڑیا بنانے والی امریکی کمپنی نے سال 2018 کے لیے خصوصی خلانورد گڑیا متعارف کروادی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق 11 برس کی چلیئن-امریکن لڑکی لوسیانا ویگا نامی گڑیا نے سب کو متاثر کردیا ہے، جو مریخ پر جانا چاہتی ہے۔ ‘امریکن گرلز’ نامی کمپنی …

Read More »

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں …

Read More »

امریکی لڑکی نے ٹیٹرس گیم سے شادی کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: امریکا کی 20 سالہ ریاضی کی طالبہ نورالماہ جبین حسن نے کہا ہے کہ وہ جلد ایک پرانے گیم اینڈ واچ ’ٹیٹرس‘ سے شادی کرلیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ ایک نوجوان سے محبت کرتی تھیں جو حادثے میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد انہیں اپنے کیلکولیٹر سے …

Read More »

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے ’’کرسٹل ایوارڈ‘‘ کا اعزاز

بالی ووڈ کے کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان صرف بڑے پردے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں کسی ہیرو سے کم نہیں اور وہ بچوں اور خواتین کے حقوق کے حقوق کے حوالے سے کافی سرگرم رہتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی ان ہی خدمات کے اعتراف میں …

Read More »

کرن جوہر اور کنگنا کے درمیان صلح ہوگئی

بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوت کے درمیان گزشتہ ایک برس سے جاری سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا اور اب دونوں میں صلح ہوگئی ہے۔ کنگنا رناوت نے گزشتہ برس فلمساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں انہیں ہی اقرباء پرور قرار دے دیا …

Read More »

سیف علی خان نے ’ریس تھری‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور سیف علی خان نے سلمان خان کی فلم ’ریس تھری‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی اداکار سیف علی خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور ان کی فلمیں مسلسل ناکامی کا شکار ہورہی ہیں جس کی وجہ …

Read More »

سلمان خان پر شوٹنگ کے دوران حملہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان پر فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ کے دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی مداخلت کے بعد سلمان خان کو بحفاظت گھر پہنچادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کےدبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں ممبئی کے مشہور فلم سٹی اسٹوڈیو …

Read More »