Home / 2018 / January / 12

Daily Archives: January 12, 2018

وفاقی حکومت نے پراپرٹی ویلیو ایشن ریٹس 57 فیصد کم کر دیے

اسلام آباد: عام انتخابات سے صرف چند مہینوں قبل وفاقی حکومت نے ملک کے 6 بڑے شہروں کیلیے پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 57 فیصد تک کم کردیے اور اس طرح کالادھن کا سبب بننے والے خلا پر کرنے کیلیے جاری پالیسی جزوی طور پر تبدیل کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس …

Read More »

بیٹری سے 5 گنا زیادہ طاقت ور زندہ الجی سے بنے سیل تیار

لندن: کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے زندہ الجی پر مشتمل ایک ایسا سیل بنایا ہے جو آج کی طاقت ور ترین بیٹریوں سے بھی 5 گنا زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔ برطانوی سائنس دانوں نے ایسے سیل بنائے ہیں جو فوٹوسنتھے سز کے عمل کی نقل کرتے ہیں یعنی عین …

Read More »

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا

نیویارک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ اب کاروبار، کمپنیوں اور میڈیا کی خبروں کو غیر اہم کرکے اہل خانہ اور دوستوں کے درمیان ہونے والی گفتگو اور پوسٹس …

Read More »

جراثیم کو مکمل طور پر ختم کرنے والے دستانے

لندن: یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔ ان دستانوں کو ’یونی گلووز‘ کا نام دیا …

Read More »

مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب، ویڈیو وائرل

نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے۔ …

Read More »

باہمت معذور فنکاروں کے شاہکار فن پارے

دنیا بھر کے باہمت اور تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ایسے فنکاروں کا احوال جو اپنی محرومیوں کے باوجود فن کے ماہر ہیں۔فوٹو: فائل  لندن: دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی یعنی 65 کروڑ افراد کسی نہ کسی معذوری اور پیدائشی محرومی کے شکار ہیں تاہم قدرت کی طرف سے ان …

Read More »

مومنہ مستحسن کیلئے ’40 انڈر 40 ‘ کا اعزاز

 پاکستان کی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن کو امریکا کی اسٹونی بروک یونیورسٹی کی جانب سے ’40 انڈر 40 ‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ اسٹونی بروک یونیورسٹی امریکا کے شہر نیویارک میں واقع ہے، جہاں سے گلوکارہ نے بائیو میڈیکل انجینئرنگ اور اپلائیڈ ریاضی کے مضامین میں گریجویشن کی …

Read More »

کرن اپنے مہمانوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کنگنا کا مزاح سے بھرا جواب

 بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے رئیلٹی شو ’انڈیاز نیکسٹ سپر اسٹارز‘ میں مزاق میں کرن جوہر سے متعلق ایسا جواب دیا جس سے شو کے شرکا حیران رہ گئے۔ گزشتہ سال کرن جوہر کے شو میں کنگنا نے انہیں فلم نگری میں اقربا پروری کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا …

Read More »

پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کراچی میں ہوگا

 پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول رواں سال مارچ میں کراچی میں ہوگا۔ کراچی فلم سوسائٹی کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں رواں سال مارچ میں پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کرانے کا اعلان کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں کراچی فلم سوسائٹی کی صدر سلطانہ صدیقی اور اسٹیٹ …

Read More »

رشی کپور سیلفی بنانے پرخاتون مداح پر برس پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور سیلفی بنانے پر مداح پر برس پڑے جب کہ رنبیر کپور کو بیچ بچاؤ کرنا پڑا۔ بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ …

Read More »