Home / 2018 / January / 13

Daily Archives: January 13, 2018

جی ایس پی پلس کی شرائط پر 40 فیصد عمل ہو سکا

اسلام آباد: جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت اقوام متحدہ کے 27 کنونشنوں عمل درآمد میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو40فیصد کامیابی ملی جبکہ ہدف 70 فیصد مقرر کیاگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ان 27کنونشنوں پر عملدرآمد کے مقصد سے وزیر اعظم کے قائم کردہ ’’ٹریٹی امپلی منٹیشن سیل‘‘ …

Read More »

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا

نیویارک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ اب کاروبار، کمپنیوں اور میڈیا کی خبروں کو غیر اہم کرکے اہل خانہ اور دوستوں کے درمیان ہونے والی گفتگو اور پوسٹس …

Read More »

فریج کا سامان دیکھ کر مختلف پکوان میں مدد دینے والی مفت ایپ

لاس ویگاس: پاکستان کے اکثر گھروں میں صبح یہی سوال گونجتا ہے کہ آج کیا پکایا جائے؟ اب اس کا حل ایک ایپ میں پیش کردیا گیا ہے جسے مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس ایپ کا نام یملی 2.0 ہے جو فریج کی اشیا دیکھ کر اپنے …

Read More »

پاکستان میں جینیاتی امراض کا پہلا ڈیٹا بیس متعارف

اسلام آباد: پاکستان میں جینیاتی تبدیلیوں اور ان سے لاحق ہونے والے امراض کا پہلا ڈیٹا بیس تیار کرلیا گیا۔ پاکستان کے طول و عرض میں آبادی میں کئی طرح کے جینیاتی امراض پائے جاتے ہیں جن کی وجہ خاص جین میں تبدیلی (میوٹیشن) ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے …

Read More »

جاپان میں نادار افراد کو کام کے عوض کھانا دینے والا ہوٹل

 اگر کہا جائے کہ دنیا میں انسانیت آج بھی باقی ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کی مثال جاپان میں واقع ایک ہوٹل ہے جہاں غریب اور نادار افراد کو کام کرنے کے عوض کھانا دیا جاتا ہے۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ‘میرائی شکودو’ نامی یہ ہوٹل …

Read More »

دبئی کے بھکاری ماہانہ 70 لاکھ روپے تک کمانے لگے

دبئی: آپ یقین نہیں کریں گے مگر یہ سچ ہے کہ دبئی میں موجود بھکاریوں کی ماہانہ آمدنی 70 لاکھ روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ دبئی میں دولت کی ریل پیل ہے لیکن یہ نہیں جانتے کہ دبئی کے پیشہ ور بھکاری ایک ماہ …

Read More »

آسٹریلیا کے شکاری پرندے جنگلات میں آگ لگانے لگے

میلبرن: ایک دلچسپ اور حیرت انگیز تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض شکاری پرندے بہت چالاکی سے خود جنگلات کو آگ لگاتے ہیں تاکہ اس سے چھوٹے ممالیے اور دیگر پرندے باہر نکلیں اور وہ انہیں شکار کرکے کھاسکیں۔ تحقیقی جرنل ایتھنو بایولوجی میں شائع ہونے والی …

Read More »

اداکارہ نور نے پانچویں شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: ولی حامد سے طلاق کے بعد اداکارہ نور کی پانچویں شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں تاہم نور نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی ہے۔ اداکارہ نور بخاری میڈیا میں اپنی اداکاری سے زیادہ شادی اور طلاق کی خبروں کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ نور …

Read More »

ماہرہ خان کے بیٹے نے ہالی ووڈ اداکارہ سے فون نمبر مانگ لیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا اذالان کہنے کو تو صرف 8 سال کا ہے لیکن بہت ذہین اور شرارتی بچہ ہے اس نے ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم میں ایسی خامیاں ڈھونڈھ لیں جو بڑے بڑے ہدایت کاروں کی نظروں سے اوجھل رہ گئیں۔ بین الاقوامی …

Read More »

اکشے کمار سونم کی شادی پر کیا تحفہ دیں گے؟ خود ہی بتا دیا

 بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم کی تشہیری تقریب کے دوران سونم کپور کو رواں سال شادی پر دلچسپ تحفے دینے کا اعلان کردیا۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کے بعد اب اداکارہ سونم کپور بھی شادی کی تیاریاں کررہی ہیں اور خبریں ہیں کہ وہ قریبی …

Read More »