Home / 2018 / January / 16

Daily Archives: January 16, 2018

’دارچینی‘ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ’دارچینی‘ (Cinnamon) کہا جاتا ہے۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ …

Read More »

ایپ اسٹور کی 60 ایپس میں فحش تصاویر دکھانے والے وائرس کا انکشاف

کیلیفورنیا: سافٹ ویئر ماہرین نے 60 سے زائد ایسی ایپس کا انکشاف کیا ہے جو انسٹال ہونے کے بعد جب چلتی ہیں تو ان میں موجود ایک قسم کے وائرس (میل ویئر) کی بدولت وہ قابلِ اعتراض اور فحش اشتہارات ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تمام پروگرامز گوگل ایپ اسٹور پر …

Read More »

ڈبے میں بند خاتون کو ہزاروں فٹ بلند طیارے سے گرانے کا مظاہرہ

شکاگو: امریکا میں نوجوانوں نے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گتے کے ڈبے میں خاتون کو بند کر کے جہاز سے گرادیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ہزاروں فٹ بلندی پر پرواز کرتے جہاز سے اسکائی ڈائیورز کو چھلانگ لگاتے ہوئے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا …

Read More »

ترکمانستان: دارالحکومت میں کالے رنگ کی گاڑیوں پر پابندی

ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں سڑکوں پر سیاہ یا گہرے رنگ کی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف نے اشک آباد میں چلنے والی سیاہ یا دیگر گہرے رنگ کی گاڑیوں پر پابندی عائد …

Read More »

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ’’پدماوت‘‘کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار …

Read More »

شاہ رخ خان ہیرو نہیں ’زیرو‘

بالی وڈ کے کنگ خان سے’بادشاہ‘ کا تاج تو کب کا چھن گیا اور ’فین‘ بننے کے بعد اب انھیں کامیابی کیلیے کم ظرف، بد تمیز، چھچھورا اور دھوکے باز یعنی ’زیرو‘ بننا پڑرہا ہے۔ وہی ’زیرو‘ جو کسی کے آگے لگ جائے تو اس کی حیثیت بدل جاتی ہے …

Read More »

سلمان خان نے ’بگ باس‘ سیزن 11 سے کتنی کمائی کی؟

 بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 11 میں ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ وصول کیا ہے جب کہ مجموعی طور پر انہوں نے 330 کروڑ کی کمائی کی۔ سلمان خان سلور اسکرین پر سپر اسٹار تو ہیں ہی لیکن چھوٹی اسکرین …

Read More »

سوناکشی ایک بار پھر سلمان کی ’رجو‘ بنیں گی

 بالی وڈ ہدایت کار و پروڈیوسر ارباز خان نے سوناکشی سنہا کی فلم ’دبنگ 3‘ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ سوناکشی نے سلمان خان کے مدمقابل 2010 میں فلم ’دبنگ‘ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بالی وڈ اداکارہ نے …

Read More »

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

رملہ:فلسطین نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے تک ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ رملہ میں فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کی سینٹرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

جاپان میں غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری

ٹوکیو: جاپان میں سرکاری ٹی وی نے غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری کردیا جس کے بعد جاپان بھر میں ہلچل مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی سرکاری چینل نے شمالی کوریا کے میزائل حملے سے متعلق غلطی سے ایک ایسا الرٹ جاری کردیا …

Read More »