Breaking News
Home / 2018 / March / 09

Daily Archives: March 9, 2018

پاور ڈویژن نے مختلف ڈیمز کی تعمیر ودیگرمنصوبوں کیلیے 140 ارب مانگ لیے

اسلام آباد: وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے مختلف ڈیموں کی تعمیرسمیت 13 مختلف منصوبوں کیلیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 140 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کی رقم مانگ لی ہے۔ آئندہ مالی سال کے ترقیات بجٹ میں وزارت نے 4320 میگاواٹ کے داسو پن بجلی منصوبے …

Read More »

انٹرنیٹ پر جھوٹی خبریں تیزی سے کیوں پھیلتی ہیں؟

واشنگٹن: انٹرنیٹ پر سچ خبروں کے مقابلے میں افواہیں زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں اور ایسا کوئی روبوٹس نہیں کرتے بلکہ انسان سوچی سمجھی سازش کے تحت کرتے ہیں۔ امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی (میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے …

Read More »

آئرلینڈ میں کبھی نہ ڈوبنے والی کشتی تیار

آئرلینڈ: دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی کشتیاں الٹنے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اب اس مسئلے کے حل کے لیے آئرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی کشتی تیارکی ہے جو پلٹ بھی جائے تب بھی ازخود سیدھی ہوجاتی ہے۔ تھنڈرچائلڈ نامی یہ کشتی آئرلینڈ …

Read More »

سوچ کی لہروں سے حرکت کرنے والی روبوٹک ٹانگیں

سائنس دانوں نے ایسی روبوٹک ٹانگیں تیار کرلی ہیں جنھیں صرف سوچ کی لہروں کے ذریعے حرکت میں لایا جاسکتا ہے اگر یہ منصوبہ قابل عمل ہوگیا تو صحت کی دنیا میں انقلاب آجائے گا۔ آپ نے ٹرمینیٹر سیریز کی فلمیں تو دیکھی ہوں گی۔ ان فلموں میں ولن انسان …

Read More »

پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں میں امیجنگ کیپسول استعمال کیا جائے گا

کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے امریکی ماہرین کے تعاون سے پاکستان میں پہلی بار غذائی قلت کے شکار بچوں کے علاج کے لیے اندورنی جسمانی امیجنگ پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت بچوں کے جسموں میں ایک چھوٹا کیپسول داخل کرکے ان کے معدے اور آنتوں کا …

Read More »

کمزور نظر درست کرنے والا حیرت انگیز آئی ڈراپس تیار

تل ابیب، اسرائیل: سائنس دانوں نے ایسا انقلابی آئی ڈراپ تیار کیا ہے جس کی مدد سے دور اور قریب کی نظر ٹھیک کی جاسکتی ہے جبکہ شکستہ قرنیے کی مرمت بھی ممکن ہے۔ پاکستان میں عینک سے نجات کے اشتہارات آپ نے ضرور دیکھیں ہوں گے لیکن اب کسی …

Read More »

سائبیریا میں ایک تھیلے سے 54 انسانی ہاتھ برآمد

سائبیریا: روس کے سرد اوردور افتادہ علاقے سائبیریا میں انسانی ہاتھوں سے بھرا ایک تھیلا ملا ہے جس میں ہاتھوں کے 27 جوڑے برآمد ہوئے ہیں۔ اس معمے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور خیال یہ ہے کہ شاید اسے انسانی اعضا کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا …

Read More »

امریکا میں کتے کو سزائے موت دیدی گئی

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں پالتو کتے کو شیر خوار بچی کے قتل پر سزائے موت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی لی کاؤنٹی کے ایک گھر میں پالتو کتا گھر میں آئے نئے مہمان پر ٹوٹ پڑا، تین سال کے کتے نے 8دن کی نوزائیدہ بچی …

Read More »

رنگین دھاگوں سے بنے اچھوتے فن پارے

  رنگوں کی مدد سے مصوری کا جوہر تو کوئی بھی دکھا سکتا ہے لیکن رنگین دھاگوں کی مدد سے ایسی تصاویر بنانا کہ وہ بالکل حقیقی پینٹنگ معلوم ہوں، ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ روس سے تعلق رکھنے والی ویرا شیمونیا ایک ایسی ہی خاتون فنکارہ ہیں …

Read More »

پابندی بھی عاطف اسلم کے سروں کا جادو بالی وڈ میں نہ روک سکی

 پاکستانی فنکاروں پر بالی وڈ میں پابندی کے باوجود عاطف اسلم کی آواز کا جادو بھارتی فلم نگری میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔ گزشتہ دنوں سلمان خان کی جانب سے بالی وڈ فلموں سے ارجیت سنگھ کی آواز میں گیت نکال کر راحت فتح علی خان کی آواز شامل …

Read More »