Home / 2018 / March / 10

Daily Archives: March 10, 2018

اب سورج کی جانب اپنا نام بھیجیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اب آپ ناسا کے ذریعے اپنا نام سورج کی جانب بھیج سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناسا کی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو اپنے نام کا سرٹیفکیٹ بھی بھیج دیا جائے …

Read More »

رنگین دھاگوں سے بنے اچھوتے فن پارے

  رنگوں کی مدد سے مصوری کا جوہر تو کوئی بھی دکھا سکتا ہے لیکن رنگین دھاگوں کی مدد سے ایسی تصاویر بنانا کہ وہ بالکل حقیقی پینٹنگ معلوم ہوں، ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ روس سے تعلق رکھنے والی ویرا شیمونیا ایک ایسی ہی خاتون فنکارہ ہیں …

Read More »

کینیڈین ڈاکٹروں کا تنخواہیں کم کرنے کا مطالبہ

اوٹاوا: کینیڈا کے 700 سے زائد فزیشنز اور میڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی حالت زار کے پیش نظر اُن کے حقوق کے لیے اپنی تنخواہوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 700 سے زائد فزیشن اورمیڈیکل کے …

Read More »

امیتابھ اور جیا بچن کروڑوں کے قرضدار

نئی دہلی: بھارت کے امیر ترین خاندانوں میں شمار کیے جانے والے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کروڑوں کے قرضدار نکلے۔ ماضی کی معروف اداکارہ جیا بچن بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ بھارت کی نامور سیاستدان بھی ہیں اور پچھلے کئی برسوں سے …

Read More »

سنی لیون کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی آئٹم گرل اور خوبرو اداکارہ سنی لیون نے اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی اداکاری اور سیلفیوں کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جب کہ کچھ عرصے پہلے انہوں نے ایک یتیم بچی …

Read More »

ویرات انوشکا کے مہنگے ترین گھر کی تصاویرمنظرعام پر

ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے نئے اور مہنگے ترین گھر کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اور انوشکا شادی کے بعد شفٹ ہوگئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے نئے گھر کی تصویر شیئر کی۔ جس میں ویرات اورانوشکا شادی …

Read More »

بنگالی ٹی وی کی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی: بنگالی ٹی وی کی اداکارہ مومیتا شاہ نے فلموں میں چانس نے ملنے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگالی ٹی وی کی 23 سالہ اداکارہ مومیتا شاہ نے کولکتہ کے اپنے فلیٹ میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ مومیتا کے والدین نے جب ان …

Read More »

نجم سیٹھی پی ایس ایل کے فری ٹکٹ مانگنے والوں سے پریشان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچوں کے فری ٹکٹ مانگنے والوں سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ دو پلے آف میچ لاہور میں جب کہ فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا جن کے ٹکٹوں کا حصول اس وقت …

Read More »

کیا لاہور قلندرز اب بھی ٹاپ فور میں جگہ بنا سکتی ہے؟

پاکستان سپر لیگ میں مسلسل 6 شکستوں کے بعد لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف پہلی کامیابی کے نتیجے میں ٹورنامنٹ انتہائی دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں جانے کے لیے لاہور قلندرز کے پاس بہت کم لیکن امکانات موجود ہیں، …

Read More »

آفریدی کی تباہ کن بولنگ، کراچی نے ملتان کو پچھاڑ دیا

 دبئی: مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تباہ کن بولنگ کے نتیجے میں پاکستان سپر لیگ کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان کی ٹیم کراچی کے 189 رنز ہدف …

Read More »