Home / 2018 / March / 12

Daily Archives: March 12, 2018

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 55 پیسے مہنگا ہوکر 138.30 روپے کا ہوگیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.30 روپے تک چلا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے …

Read More »

امریکا میں طبی سامان فراہم کرنے والے ڈرون کو اُڑان کی اجازت دینے کا فیصلہ

ٹیکساس: یونیسیف کی جانب سے ویکسی نیشن کی ترسیل کے لیے ڈرون کے استعمال کے بعد امریکا میں بھی اسپتالوں اور جائے حادثہ پر طبی امدادی سامان کی فراہمی کے لیے ڈرون کو اُڑانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جنگ زدہ علاقوں اور کسی ناگہانی آفت میں …

Read More »

کرہ ارض کو بچانے کیلیے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں، ناسا

فلاڈلفیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ کرہ ارض کو شہاب ثاقب سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ ناسا کی شہابیوں کے حوالے سے نئی رپورٹ جسے ہیمر کا نام دیا گیا ہے میں یہ تجویز بھی شامل ہے کہ کرہ ارض کو …

Read More »

آپ کا چہرہ خاص توجہ کا طلب گار

آج کل نوجوان لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد کیل مہاسوں، پھنسیوں، داغ دھبوں، جھائیوں اور چہرے کے دیگر امراض میں گھری نظر آتی ہے۔ اس کی وجہ سے چہرے کی شگفتگی ختم ہونے لگتی ہے جس کے باعث چہرہ بدنما اور کشش سے محروم دکھائی دیتا ہے۔ روزنامہ ایکسپریس میں …

Read More »

بائیس سال سے جوان دکھائی دینے والی چینی نیوز اینکر

بیجنگ: کہتے ہیں کہ چینیوں اور جاپانیوں کے جسم اور چہرے پر عمر رسیدگی کا کوئی اثر نہیں ہوتا، اب اس کی ایک عملی مثال ایک چینی ٹی وی پر موسم کا حال بتانے والی نیوز اینکر ہے جو 22 سال گزر جانے کے باوجود بھی عین اسی طرح جوان، …

Read More »

آئن اسٹائن کا مشہور وائلن 5 کروڑ روپے میں نیلام

نیویارک: طبیعیات کی دنیا کے عظیم انسان آئن اسٹائن نے اپنی زندگی سادگی سے گزاری لیکن اب اس کی اشیا لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں روپے میں فروخت ہورہی ہیں۔ نہانے کے صابن سے شیو کرنے والے اور اکثر ریلوے کی تھرڈ کلاس میں سفر کرنے والے آئن اسٹائن کا مشہور …

Read More »

سلمان خان ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت اور ایکتا کپور سے ناراض

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اجازت کے بغیر فلم کا نام استعمال کرنے پر کنگنا رناوت اور فلمساز ایکتا کپور سے ناراض ہوگئے۔ سلمان خان نے 2017 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کے لیے پہلے ’مینٹل‘ نام کی رجسٹریشن حاصل کر رکھی تھی لیکن انہوں نے بعد …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کا سب سے بڑا خواب پورا ہوگیا

ممبئی: سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ پریاپرکاش کا اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ملیالم اداکارہ پریاپرکاش نے کچھ عرصےقبل ایک انٹرویو کے دوران …

Read More »

سونم کپور نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بیوقوف قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بیوقوف قرار دے دیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی عموماًسماجی و معاشرتی خرابیوں کو اجاگر کرنے اور ملکی ساکھ پر ضرب لگانے یا نقصان پہنچانے والے عوامل پر بلاجھجک اپنے …

Read More »

انوشکا شرما بھارتی میڈیا پر بھڑک اُٹھیں

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اپنے نام سے من گھڑت انٹرویو شائع کرنے پر میڈیا پر بھڑک اُٹھیں۔ فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے شادی کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں یہی …

Read More »