Home / 2018 / March / 17

Daily Archives: March 17, 2018

پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے خدشات درست ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے حوالے سے آئی ایم ایف کے خدشات درست ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان پر قرض بڑھ جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا …

Read More »

دنیا کب اور کیسے تباہ ہوگی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

لندن: کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی …

Read More »

معذوروں کے لیے ’گوگل میپ‘

لندن: گوگل نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کی رہنمائی کےلیے ’’ گوگل میپ‘‘ میں ایک نیا آپشن متعارف کرادیا ہے جس کی مدد سے معذور افراد ایسا راستہ جان سکیں گے جہاں انہیں آمد و رفت میں کسی قسم کی دشورای کا سامنا نہ ہو۔ گوگل نے …

Read More »

فیس بک پر تصاویر کی چوری؛ پاکستانی صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف

لندن: فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کے صارفین کے لیے اُن کی ذاتی تصاویر کو چوری ہونے سے بچانے اور غلط استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیس بک انتظامیہ نے ’’ محفوظ تصویر‘‘ کے آپشن کی بھارت میں کامیابی کے بعد پاکستان کے صارفین …

Read More »

فالج کا مقابلہ ان احتیاطی تدابیر سے کریں

فالج ایسا مرض ہے جو صرف جسم کے کسی حصے کو مفلوج نہیں کرتا بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتا ہے تاہم چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے سا موذی اور جان لیوا مرض سے قبل از وقت بچاؤ ممکن ہے۔ روزنامہ ایکسپریس میں شائع رپورٹ کے مطابق فالج کا …

Read More »

بطخ جیسے جانور کا دودھ، سخت جان بیکٹیریا کا نیا قاتل

سڈتی: جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ایسے بیکٹیریا جو موجودہ اینٹی بایوٹک دواؤں کے خلاف مزاحمت پیدا کرچکے ہیں، اُن کا قلع قمع کرنے کےلیے ’’پلیٹی پس‘‘ نامی ایک جانور کا دودھ نہایت مفید و کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؛ اور روایتی اینٹی بایوٹکس کی جگہ لینے کی بھرپور …

Read More »

55 سالہ فرنچ اسپائیڈرمین نے 614 فٹ اونچی عمارت ایک گھنٹے میں سر کرلی

پیرس: فرانسیسی اسپائیڈر مین کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے 55 سالہ شخص نے 48 منزلہ عمارت کو صرف 1 گھنٹے میں سر کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ‘فرنچ اسپائیڈر مین’ کے نام سے شہرت رکھنے والے 55 سالہ ایلن رابرٹ نے فرانس کی چوتھی بڑی …

Read More »

گلیوں سے کچرا صاف کرنے والی لڑکی ملکہ حسن بن گئی

رباط: مراکش میں گلیوں سے کچرا صاف کرنے والی نوجوان لڑکی نے مقابلہ حسن جیت لیا ہے۔ مراکش کی گلیوں سے کچرا اُٹھانے والی کمپنی میں بطور خاکروب ملازمت کرنے والی 25 سالہ صناء ماطاط نامی نوجوان خوبصورت لڑکی نے مراکش میں 2018 کی سب سے خوبصورت خاکروب کا مقابلہ …

Read More »

روس میں سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں کی بارش

ماسکو: روس کے ایک مشرقی شہر کے ایئرپورٹ کے رن وے سے اُڑان بھرنے والے طیارے سے 200 سے زائد قیمتی دھاتوں کی اینٹیں گرنے کی وجہ سے رن وے کو نقصان پہنچا۔ روس کے شہر یاکوتس کے ہوائی اڈے سے مال بردار طیارہ بڑی تعداد میں سونے، چاندی اور …

Read More »

دلیر مہندی پر انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت، 2 سال قید کی سزا

پٹیالہ: بھارت کے معروف گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ کی عدالت نے گلوکار دلیر مہندی اور ان کے بھائی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں دوسال قید کی …

Read More »