Home / 2018 / June / 02

Daily Archives: June 2, 2018

میئر ہیوسٹن کے ہمراہ روایتی افطار ڈنر ،تین ہزار افرادکا روزہ افطار

امریکی ریاست ہیوسٹن میں کراچی ،ابوظہبی ،بصرہ ،باکو اور استنبول کی تنظیموں کی جانب سے شہر کے میئر سیلویسٹر ٹرنر کے ہمراہ روایتی افطار ڈنر کااہتمام کیا ۔یہ شہر کی سالوں پرانی روایت بن چکی ہے۔ پاکستان کے امریکی تاجر اور آئل بزنس ٹائیکون سید جاوید انور کی جانب سے …

Read More »

ریحام خان کی کتاب حمزہ عباسی نے کیسے پڑھی؟

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب ابھی شائع ہونے کے مراحل میں ہے لیکن ٹی وی اینکر ،اداکار اور پی ٹی آئی کارکن حمزہ علی عباسی کی طرف سے کتاب پڑھنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 119 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی:  امریکی ڈالر کی طلب میں ایک بارپھر اضافے کے باعث اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 119 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو کاروباری دورانیے میں ایک موقع …

Read More »

جرمنی میں ملازمتوں کے حصول میں پاکستانی سرفہرست

برلن:  ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے جرمنی میں ملازمتوں کے حصول میں پاکستانی تارکین وطن سرفہرست ہے۔ تحقیق کے مطابق 2015 سے اب تک جرمنی آنیوالے مہاجرین اور تارکین وطن میں سے ہر چوتھا فرد اب برسر روزگار ہے،جرمنی میں روزگار کی منڈی اور ملازمتوں سے متعلق تحقیق …

Read More »

قرضوں کا بڑھتا حجم؛ پاکستان پر بیل آؤٹ پیکیج کا خطرہ منڈلانے لگا، عالمی جریدہ

اسلام آباد:  پاکستانی قرضوں کے بڑھتے حجم کے باعث پاکستان پر ایک بار پھر آئی ایم ایف کے بیل آئوٹ پیکیج کا خطرہ منڈلانے لگا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو آئندہ 5 ماہ میں 3 ارب ڈالر آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، پیرس کلب …

Read More »

مسلسل 100 سال تک توانائی فراہم کرنے والی ’ایٹمی‘ بیٹری

ماسکو:  روسی انجینئروں نے مسلسل 100 سال تک کارآمد رہنے والی ایٹمی بیٹری تیار کی ہے جو ہمارے بہت سے مسائل حل کرسکتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس تابکار بیٹری کو دنیا استعمال کرنا چاہے گی؟ ماسکو میں واقع ٹیکنالوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف سپر ہارڈ اینڈ ناول کاربن …

Read More »

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا:  افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل …

Read More »

تیز قدموں سے چلیے اور طویل زندگی پائیے

سڈنی آسٹریلیا:  تیز قدموں سے چلنے والے افراد کےلیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ یہ صحتمندانہ عادت ان کی قیمتی زندگی کو مزید طویل بناسکتی ہے۔ ماہرین نے اصرار کیا ہے کہ جب جب پیدل چلنے کا موقع ملے تو تیز قدموں سے چلیے جو اوسط 5 سے 7 …

Read More »

پاکستانیوں کےلئے ایک اور بری خبر، پاکستان میں پانی کے ذخائر 2025ءتک ناپید ہونے کے امکانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کیلئے ایک اورپریشان کن صورتحال پیدا ہونے کو ہے اور پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پانی کے ذخائر 2025ءتک ناپید ہونے کے امکانات ہیں۔ اگرچہ پانی کی کمی کا آغاز 90ءکی دہائی میں …

Read More »

شاہد آفریدی کرکٹ کا ہمیشہ چمکنے والا ستارہ بن گئے

لندن:   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کیریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہوا، انھوں نے 1996 میں کھیل کا آغاز کیا اور پھر دنیائے کرکٹ کے افق کا وہ …

Read More »