Breaking News
Home / 2018 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2018

چکر، متلی و پٹھوں میں درد ہیٹ اسٹروک کی علامات ہیں، ماہرین طب

کراچی:  بے چینی، کمزوری ، غنودگی، تیز نبض، بلڈ پریشرکم ہونا ، چکر آنا ،قے ہونا، چڑچڑاپن اور پٹھوں میں درد ہیٹ اسٹروک کی علامات ہیں۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افرادکی طبی امداد کے لیے متاثرہ شخص کو سایہ دار جگہ پر لیٹادیں اور ٹانگے اوپرکر دیں،سانس لینے کے عمل …

Read More »

کسٹمز ویلیو ایشن کے اختیارات چیف کلکٹر کو تفویض

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ڈیٹا ایکس چینج انفارمیشن کے تحت درآمدی اشیا و کنسائنمنٹس کی کسٹمز ویلیو ایشن کے تعین کے لیے مختلف ممالک سے حاصل ہونے والی معلومات استعمال کرنے کے اختیارات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیف کلکٹر کو دے دیے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی …

Read More »

بندرگاہوں کے لیے قومی ماسٹر پلان متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے نیشنل ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت ملک بھر کی بندرگاہوں کے لیے قومی ماسٹر پلان متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے وزیر اعظم کی سر براہی میں کابینہ کی خصوصی کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ قائم کی جائے گی …

Read More »

شاہین ایئر کی دبئی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا

کراچی:  سول ایوی ایشن اتھارٹی اور شاہین ایئرکا تنازع شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے  ہفتے کو شاہین ایئر کی دبئی جانے والی پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا۔ ہفتے کو شاہین ایئر کی پرواز این ایل 221 اسلام آباد سے دبئی اور …

Read More »

حکومت مدت ختم ہونے سے قبل 65 ارب کے ترقیاتی فنڈز ریلیز

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی میعاد ختم ہونے سے قبل ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف1ہفتے کے دوران 65ارب 31کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کردیے گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے 1001ار ب روپے کے مختص ترقیاتی فنڈز میں سے 11ماہ کے اندر 7کھرب 41 ارب …

Read More »

فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھنے سے چاول کی غذائیت میں خطرناک حد تک کمی

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ  فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار چاول کی فصلوں پر اثرانداز ہو رہی ہے جس کی وجہ سے چاول میں خطرناک حد تک غذائیت کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ سائنسی جریدے ’’ سائنس ایڈوانس‘‘ میں شائع ہونے والے تحقیقی …

Read More »

’اگر آپ اپنے وائی فائی کی رفتار تیز کرنا چاہتے ہیں تو اسے شیشے سے۔۔۔‘ ماہرین نے انٹرنیٹ سپیڈ سے تنگ صارفین کو انتہائی مفید مشورہ دے دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آج انٹرنیٹ کا دور ہے اور ہر نوجوان اس کا استعمال کر رہا ہے۔ چنانچہ صارفین کی اکثریت گاہے انٹرنیٹ کی کم رفتار کا رونا روتی نظر آتی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اب برطانوی براڈ بینڈ کمپنی ’برانڈ بینڈ چوائسز‘ کے ماہرین نے کچھ ایسے طریقے …

Read More »

نوجوانوں نے تیزی سے فیس بک چھوڑنا شروع کردی، اب کس سوشل میڈیا کا رجحان پروان چڑھ رہاہے؟ آپ بھی جانئے

ان فرانسسکو(ویب ڈیسک) نوجوانوں میں فیس بک ترک کرنے کے رجحان میں 2015ء سے تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جب کہ انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے …

Read More »

شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار شلپا شیٹھی کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 6ملین ہونے کی خوشی میں وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سالگرہ کا تحفہ مجھے انسٹاگرام پر …

Read More »

معروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ، حادثہ مسلم ٹاﺅن میں پیش آیا جس کے بعد ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ضرور پڑھیں:مرد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کس طرح کا فحش مواد سرچ کرتے ہیں؟ ایسا انکشاف …

Read More »