Home / 2018 / June / 04

Daily Archives: June 4, 2018

چار شخصیات کی جانب سے ریحام کو ہتک عزت کا نوٹس

ریحام خان کی آنے والی کتاب میں وسیم اکرم، ذوالفقار بخاری، اعجاز رحمان اور انیلہ خواجہ کے بارے میں گمراہ کن، گھٹیا، بیہودہ اور بے بنیاد باتیں لکھی گئیں،ان باتوں سے ہمارے کلائنٹس کو صدمہ پہنچا اور ان کی ساکھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، چاروں شخصیات کے وکلا نے …

Read More »

نصرت فتح علی کا کلام گانے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ،راحت

دنیائے موسیقی کا بہت بڑا نام نصرت فتح علی خان دنیا سے توچلے گئے لیکن اپنے پیچھے قوالیوں،گانوں اورصوفیانہ کلام کا ایسا خزانہ چھوڑ گئے جس سے لوگ آج بھی پیارکرتے اورشوق سے سنتے ہیں۔ نصرت فتح علی کے بعد ان کے بھتیجے اورنامورگائیک راحت فتح علی خان نے اب …

Read More »

وزیراعظم پروگرام کی 4 ہزار سے زائد اسکیمیں نامکمل

اسلام آباد:  ملک کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم کے ایس ڈی جی پروگرام کے تحت بجلی کی 4 ہزارسے زائد اسکیمیں مکمل نہیں ہوسکیں۔ ملک بھر میں اراکین اسمبلی کے حلقوں میں وزیراعظم کے ایس ڈی جی پروگرام کے تحت بجلی کی فراہمی کی اسکیموں پرکام سست روی سے جاری ہے اور اس اسکیم …

Read More »

سمندری راستوں پر ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سمندری راستے کے ذریعے سستی اور ماحول دوست سفری سہولتوں فراہمی کے لیے ان لینڈ واٹر وے ٹرانسپورٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس کو حاصل دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سستے اور ماحول دوست سفری سہولتوں کو فروغ دینے کا …

Read More »

ن لیگی حکومت 5 سال میں ایک بھی تجارتی معاہدہ نہ کر سکی

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے 5 سالہ دور اقتدار کے دوران ایک بھی تجارتی معاہدہ نہ کرسکی۔ مسلم لیگ ن کے دور میں چین، ایران ترکی تھائی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کیے گئے تاہم 5 برسوں میں ایک بھی تجارتی معاہدہ …

Read More »

ہفتہ رفتہ؛ محدود خریداری، قلیل اسٹاک، روئی کے دام برقرار

کراچی:  مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملوں کی محدود خریداری سرگرمیوں اور جنرز کے پاس بھی روئی کی صرف 80 ہزار گانٹھوں کا قلیل اسٹاک دستیاب ہونے کی وجہ سے کاروباری حجم بھی انتہائی کم رہا تاہم ہفتہ وار کاروبار میں روئی کی قیمتیں …

Read More »

جان لیوا وائرس، عرب ممالک میں بھارتی پھل اور سبزیوں پر پابندی

کراچی:  خلیجی ممالک اورمتحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے انتباہ کے بعد انسانوں اورجانوروں کے لیے جان لیوا Nipah وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارت سے پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت موسمیاتی تبدیلی نے بھارتی ریاست کیرالاسے پھل اورسبزیوں …

Read More »

جون میں کئی سیاروں اور ایک بڑے سیارچے کو بغیر دوربین دیکھا جاسکے گا

واشنگٹن:  ماہِ جون شوقیہ فلکیات دانوں کےلیے خاص اہمیت رکھتا ہے اور اس ماہ نہ صرف رات کا آسمان کئی سیاروں سے روشن ہوگا بلکہ اس مہینے اہم سیارچے (ایسٹیرائیڈز) بھی کسی دوربین کے بغیر برہنہ آنکھ سے دیکھے جاسکیں گے۔ 19 جون کی رات ویسٹا سیارچہ زمین کی مخالف …

Read More »

ملک میں 16 لاکھ بچے دمے کے مریض بن گئے، ماہرین طب

کراچی:  قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈائریکٹر پروفیسر جمال رضا نے بتایا کہ پاکستان میں 16لاکھ بچے دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں جب کہ دمے کی بیماری کے بارے میں عوام میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ پروفیسر جمال رضا نے مزید کہا کہ اس بیماری …

Read More »

انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

بیڈفورڈ:  سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسانی جسم میں دو دماغ پائے جاتے ہیں اور دوسرا دماغ معدے اور آنتوں کے نزدیک موجود ہوتا ہے جو نظام ہضم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں معدے اور …

Read More »