Home / 2018 / June / 05

Daily Archives: June 5, 2018

پاک برازیل اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے بزنس فورم قائم

اسلام آباد:  پاکستان اور برازیل کے مابین دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لیے پاکستان برازیل بزنس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان برازیل بزنس فورم کے قیام کا اعلان پاکستان میں برازیل کے سفیر کلاوجو لنزاور ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور نے ایک …

Read More »

اسلام آباد میں 12 سروسز پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد:  ایف بی آر کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں مجموعی طورپر12سروسز پر5 فیصدسیلزٹیکس عائد کیا جارہاہے۔  ایف بی آر کی طرف سے یکم جولائی سے وفاقی دارالحکومت میں کارپوریٹ لا کنسلٹنٹس،پبلک ریلیشن سروسز اورآکشن سروسز،پھولوں سمیت ڈیکوریشن اور ایئرپورٹ سروسزسمیت مجموعی طورپر12سروسز پر5 فیصدسیلزٹیکس عائد کیا جارہاہے۔ ایف …

Read More »

بھارت کے متنازع آبی منصوبے؛ عالمی بینک کا پاکستان کو کیس واپس لینے کا مشورہ

اسلام آباد:  عالمی بینک نے بھارت کے متنازع آبی منصوبوں کشن گنگا اوررتلے پن بجلی منصوبوں کامعاملہ 2سال تک لٹکائے رکھنے کے بعد پاکستان سے کہاہے کہ وہ ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی درخواست واپس لے لے اورغیرجانبدارماہرکی تقرری سے متعلق بھارتی تجویزقبول کرلے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون …

Read More »

دھوپ اور بارش سے بچانے والی ڈرون چھتری

ٹوکیو:  جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیاری کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہتی اوروہ آپ کو دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سرکے اوپررہتے ہوئے پرواز کرتی ہے۔ فری پیراسول نامی یہ چھتری ڈرون مصنوعی ذہانت اور کیمرے کے مدد سے …

Read More »

جاپانی کمپنی ’’ کینن ‘‘کا فلم والے کیمروں کی فروخت بند کرنے کا اعلان

ٹوکیو (آن لائن) جاپان کی کیمرہ ساز کمپنی کینن نے کہا ہے کہ وہ فلم والے کیمرے بنانا بند کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق “EOS۔1v” سنگل لینز ریفلیکسو کیمروں کی فروخت بند ہونے سے، کینن کے فلم والے کیمروں کی تاریخ کا 80 سے زائد …

Read More »

’اگر یہ پتہ چل گیا کہ ہمارے فون استعمال کرنے سے کینسر ہوسکتا ہے تو۔۔۔‘ موبائل بنانے والی کمپنیوں کا ایسا خط منظر عام پر آگیا جو اب تک عوام سے چھپایا جارہا تھا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون سے کینسر لاحق ہوتا ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں متضاد آراءموجود ہیں تاہم اب موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کا ایک ایسا خط منظرعام پر آ گیا ہے جو وہ اب تک عوام سے چھپا رہی تھیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس …

Read More »

کھانا کھاتے وقت یہ چیز بند کردیں تو آسانی سے آپ کا وزن کم ہوسکتا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کھانے کے دوران ٹی وی نا چل رہا ہو تو ہم سمجھتے ہیں کہ کھانا ہضم نہیں ہو گا جبکہ اصل بات کچھ یوں ہے کہ کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنا ہمارے ہاضمے کو منفی طور پر متاثر کرتا ہے۔ بس یوں سمجھئے کہ کھانے کے دوران …

Read More »

گاجر کے ذریعے جسم کی چربی پگھلانے کا آسان ترین نسخہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گاجر جیسی پرلطف اور مفید نعمتیں کم ہی ہیں۔ اسے سالن بنانے کے لئے استعمال کریں یا حلوہ بنا کر میٹھے کے طور پر لطف اٹھائیں ہر صورت میں اس کا جواب نہیں۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ وزن کم کرنے کے لئے بھی یہ تیر …

Read More »

2 انڈے لے کر انہیں اپنی ٹانگوں اور گھٹنوں پر لگائیں تو۔۔۔ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی آزمانے پر مجبور ہوجائیں گے

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) جسم کا کوئی بھی جوڑ ہو اس کی اپنی اہمیت ہے لیکن گھٹنے کے جوڑوں کی اہمیت سب جوڑوں سے ہٹ کر ہے۔ کھڑے ہونا ہو، چلنا ہو، بیٹھنا ہو، جھکنا ہو یا بھاگنا، ہر طرح کی حرکت کیلئے ہم گھٹنے کے جوڑوں پر انحصار کرتے ہیں۔ا گر …

Read More »