Home / 2018 / June / 09

Daily Archives: June 9, 2018

پھلوں کا بادشاہ آم ہاضمے اور آنتوں کےلیےنہایت مفید ہے

پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔ آم میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس، پولی فینولز اور فائبر (ریشے) پائے جاتے …

Read More »

امریکا میں کاروں کے لیے ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری

کیلیفورنیا:  امریکا میں روایتی دھاتی نمبر پلیٹ کی جگہ اب ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری کی جارہی ہیں جو فی الحال مہنگی کاروں کی زینت بنائی گئی ہیں۔ جدید نمبر پلیٹس میں بہت سارے فیچرز بھی موجود ہیں۔ پہلے مرحلے میں ڈیجیٹل نمبر پلیٹوں کو شیورلیٹ بولٹ ای وی کاروں پر لگایا …

Read More »

ناسا کے خلائی جہاز نے مریخ پر قدیم نامیاتی مالیکیول دریافت کرلیا

کیلفورنیا:  دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کےلیے کئی خلائی جہاز بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سے ناسا کا ایک چھوٹا روبوٹ ’کیوریوسٹی‘ اب بھی مریخ کی خاک چھان رہا ہے جس نے حال ہی میں سرخ سیارے پر قدیم نامیاتی مالیکیول (سالمے) کے آثار دریافت کیے ہیں جو لگ بھگ تین …

Read More »

محکمہ ڈاک، پارٹنرشپ کے لیے نجی کمپنیوں کی تجاویز پر غور

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان پوسٹ کے ریونیو میں اضافے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پوسٹ لاجسٹکس کمپنی کے قیام کے لیے پرائیویٹ کمپنیوں کی تجاویز کی ٹیکنیکل ایویلیوایشن کا عمل شروع کر دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی جانب سے ادارے کے ریونیو میں اضافے کے لیے پبلک …

Read More »

بجٹ ترامیم پر عمل، ڈائیز کی درآمد 2 ہفتے سے معطل

 کراچی:  نئے وفاقی بجٹ میں ترامیم پر عمل درآمد سے ملک میں ڈائیز کی درآمدی سرگرمیاں گزشتہ 2 ہفتوں سے معطل اور ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکے یونٹوں کی پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی کلرنگ میں استعمال ہونے والے اہم خام مال درآمدہ شدہ ’’ڈائیز‘‘ کے کنسائمنٹس کی …

Read More »

پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی ختم

 اسلام آباد:  نگراں حکومت نے پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نگران حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے مختلف اقسام کے پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرعائد کردہ 3 فیصد سے 20 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم …

Read More »

نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا ،پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگراں حکوموت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگر ا کی جانب سے گزشتہ ماہ کے آخری میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ن لیگ کی حکومت کو بھیجی گئی …

Read More »

ٹویوٹا سٹی موٹرز کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا مرتکب

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ملتان نے ٹویوٹا سٹی موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کو کم آمدنی ظاہر کرنے انوائسز میں جعلسازی پٹرول پمپ سمیت ورکشاپ آمدن کی مد میں کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا مرتکب قراردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا سٹی موٹرز …

Read More »

ویمن ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ویمن ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے۔ ثناءمیر …

Read More »

10ہزار رنز اور 500 وکٹیں؛ شکیب الحسن دنیا کے تیسرے آل راو¿نڈر بن گئے

ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلادیشی سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کی 500 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل رائونڈر بن گئے ہیں، انھوں نے افغانستان …

Read More »