Breaking News
Home / 2018 / June / 11

Daily Archives: June 11, 2018

پھٹی کا بھاؤ 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:  مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں اور ٹیکسٹائل و اسپننگ ملوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث کاروباری حجم بھی انتہائی کم رہا۔ کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ گو کہ پانی کی شدید …

Read More »

ڈیپ کنورژن آئل ریفائنریز کیلیے ٹیکس چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد:  حکومت مختلف ٹیکسوں اورڈیوٹی میں چھوٹ کے ذریعے نئی جدید ترین ڈیپ کنورژن آئل ریفائنریز کے قیام پرتوجہ دے رہی ہے جب کہ حکومت نے ان ریفائنریز کے قیام کیلیے سرچارج، تمام ڈیوٹیوں اورلیویز کے استثنیٰ کے ساتھ ساتھ 20 سالہ مدت کا حامل انکم ٹیکس ہالیڈے کا اعلان بھی کیا …

Read More »

25 سال کی محنت رنگ لے آئی؛ تھرکول بلاک 2 سے کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

مٹھی /  کراچی:  25 سال کے انتظار کے بعد پاکستانیوں  کے لیے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ تھرکول میں 140 میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت ہوگئی ہے جس کے بعد وہاں سے کوئلہ نکالنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔ اسلام کوٹ کے قریب تھر کول کے بلاک2 …

Read More »

روپے کی بے قدری؛ ڈالرکی قدرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکی قدر6 روپے تک بڑھ کر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزانٹربینک مارکیٹ میں بھونچال آگیا ہے …

Read More »

اینٹی بائیوٹک دوائوں کے غیرضروری استعمال سے صحت کو خطرات

کراچی:  پاکستان میں اینٹی بائیٹک دوائوں کابے دریخ استعمال کرنے سے متعدد جراثیم نے دوائوں کے خلاف مزاحمت اختیارکرلی جو ایک خطرناک صورتحال ہے، پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دوائوں کا غلط استعمال اور غلط ڈوز سے جراثیم نے ان دوائوں کے خلاف مزاحمت پیداکر لی ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر …

Read More »

زیادہ نمک کا استعمال آنتوں کے مفید بیکٹیریا کے لیے تباہ کن قرار

برلن:  ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال معدے اور آنتوں میں پائے جانے والے انسان دوست بیکٹیریا کو شدید نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے متاثر ہونے سے ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہوجاتا ہے۔ ساتھ ہی دیگر کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں جو …

Read More »

دو لاکھ ٹریلین حسابات فی سیکنڈ لگانے والا، دنیا کا طاقتورترین سپرکمپیوٹر

 واشنگٹن:  امریکا نے دنیا کا اب تک کا طاقت ور ترین سپر کمپیوٹر منظر عام پر پیش کردیا ہے جو ایک سیکنڈ میں دو لاکھ ٹریلین حسابی سوالات حل کرسکتا ہے۔امریکی محکمہ توانائی کے زیر انتظام اوک رِج نیشنل لیبارٹری (او آر این ایل) نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر مکمل کرنے …

Read More »

یاہو میسینجر سروس بند کرنے کا اعلان

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) یاہو کمپنی نے اپنی 20 سالہ پرانی سروس ایپلی کیشن یاہو میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی میسیجنگ ایپلی کیشنزاورسوشل ویب سائٹس آنے کے بعد یاہو میسینجر کو سخت مشکلات درپیش تھیں۔یاہو نے اپنے ایک بیان میں اس بات …

Read More »

بھارت نے ایسی چیز دریافت کرلی جس سے دنیا کے بڑے ملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیا،، ایسی کیا چیز دریافت کی ہے؟ جانئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سائنسدانوں نے کائنات کی وسعتوں میں ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا سائز ’سب سیٹرن‘ (Sub Saturn)یا سپر …

Read More »

چین کے پاس دنیا کا سب سے بڑا 4جی نیٹ ورک موجود ،ٹیکنالوجی میں مسلسل اضافہ جاری

بیجنگ(آئی این پی) مئی میں چینی موبائل فون کی فروخت میں گذشتہ 14ماہ کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے ۔ مئی میں 37.8ملین فون ملکی منڈی میں ڈیلرز کو فروخت کئے گئے،جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.2فیصد زیادہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اکیڈمی آف …

Read More »