Breaking News
Home / 2018 / June / 12

Daily Archives: June 12, 2018

ترسیلات زر میں جولائی تا مئی 3 فیصد اضاف

 کراچی:   اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ترسیلات کی آمد میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2018 کے ابتدائی 11 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 18 ارب ڈالر کی …

Read More »

اسکردو کی جھیلوں میں فش فارمنگ کا منصوبہ شروع

 اسلام آباد:   وفاقی حکومت کی جانب سے سکردو کی جھیلوں میں مچھلی کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے فش فارمنگ منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزارت غذائی تحفظ و ریسرچ کے ماتحت ادارے فشریز ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے سکردو میں ٹرائوٹ فش فارمنگ کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے …

Read More »

این ایچ اے، 5 سال میں 498 ارب کے 2813 کلومیٹر کے 35 منصوبے مکمل خصوصی رپورٹر منگل 12 جون 2018

 اسلام آباد:   نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے1460کلومیٹر طویل 25 منصوبوں پر تعمیراتی کام جاری ہے، 21 منصوبے پلاننگ اور پروکیورمنٹ کے مرحلے میں ہیں جبکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے پانچ سال کے دوران 498 ارب روپے مالیت سے 2813 کلومیٹر موٹرویز اور قومی شاہراہوں کے مجموعی طور پر 35 منصوبے مکمل …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ کردیا گیا

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ںگراں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں4.26 روپے اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق رات سے ہو گیا۔ عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی …

Read More »

روزانہ 20 منٹ ورزش کرکے کینسر اورشوگر سے بچیں

 واشنگٹن:  امریکی محکمہ صحت نے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق اگر کوئی شخص پورے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر صرف ڈھائی گھنٹے ہلکی پھلکی ورزش کی عادت ڈال لے تو وہ دل کی بیماریوں کے علاوہ ذیابیطس، سرطان کی …

Read More »

میڈیکل کالج کولاشوں کی ضرورت سے آزاد کرانے والی ڈیجیٹل لاش تیار

پیرس:  میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ماؤنٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی اسکینرز کی مدد سے ایک ’مجازی لاش‘ ورچول کیڈے ور تیار کی ہے۔ اس ڈجیٹل …

Read More »

ونڈوز فون میں ٹوئٹر ایپ ختم کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا (ویب ڈیسک)  اگر آپ کے پاس 2018 میں بھی ونڈوز فونز ہیں اور آپ ٹوئٹر بھی استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ اب آپ ٹوئٹر موبائل ایپ کو ونڈوز 8.1 پر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ ٹوئٹر نے پہلے سے اعلان کر دیا تھا …

Read More »

بھارتی کرکٹر شامی مجھے طلاق دیکربڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں: حسین جہاں

نئی دہلی  (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق دینا اور اپنے بڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں، حسین جہاں کے اس الزام پر محمد شامی نے …

Read More »

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی، تھپڑ مار دیا اور پھر۔۔۔ وہ کچھ ہو گیا کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے قومی کرکٹر صابررحمان نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی مہدی حسن کو جھگڑا ہونے پر تھپڑ جڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جیکولن فرنینڈس کی آنکھ مستقل خراب ہو گئی اور اب وہ۔۔۔“ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر …

Read More »

”میں یہ سوچ کر انگلینڈ گیا تھا کہ کم از کم۔۔۔“ لارڈز ٹیسٹ میں تاریخی فتح حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑی اسد شفیق کیا سوچ کر انگلینڈ گئے تھے جو پورا نہیں ہو سکا؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر اسد شفیق دورہ انگلینڈ میں اپنی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں یہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے جو اس سیریز میں کیں۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جیکولن فرنینڈس کی آنکھ مستقل خراب ہو گئی اور اب وہ۔۔۔“ بالی …

Read More »