Breaking News
Home / 2018 / June / 19

Daily Archives: June 19, 2018

وزارت قومی صحت کو 48.7 ارب میں سے 18.24ارب جاری

 اسلام آباد:   رواں مالی سال کے دوران وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل وزارت قومی صحت کے 23 ترقیاتی منصوبوں کیلیے مختص شدہ 48 ارب 70کروڑ14 لاکھ 60 ہزار روپے میں سے اب تک 15منصوبوں کیلیے محض 18 ارب 24کروڑ85 لاکھ 78 ہزار روپے جاری ہوچکے ہیں جبکہ بقایا 30 ارب …

Read More »

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب صنعتی زون قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  حکومت نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب سی پیک کے تحت صنعتی زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے خصوصی اقتصادی زون کیلیے اسلام آباد میں جگہ نہ …

Read More »

حکومت ایمنسٹی اسکیم کو کامیاب بنانا چاہتی ہے، شمشاد اختر

 کراچی:   نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت ٹیکس نیٹ کو توسیع دینے کی غرض سے ایمنسٹی اسکیم کوکامیاب بنانے کی پالیسی پرگامزن ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ نگراں وزیر خزانہ شمشاد …

Read More »

پاکستان تاجکستان کا باہمی تجارت 50 کروڑ ڈالر کرنے اور فضائی سروس بحال کرنے پر اتفاق

دوشنبے:  پاکستان اور تاجكستان نے باہمی تجارت كو 50 كروڑ ڈالر تك پہنچانے ، فضائی سروس بحالی کرنے اور كاسا 1000 منصوبے كی جلد تكمیل پر اتفاق کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اتفاق رائے صدر مملكت ممنون حسین اور تاجك صدر امام علی رحمانوف كے درمیان منگل كو ہونے …

Read More »

چیری کے چھ اہم فوائد

کراچی:  ماہرینِ غذائیات کے مطابق چیری کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں کیونکہ یہ خوش نما اور خوش ذائقہ پھل کئی اہم طبی اجزا سے بھرپور ہے۔ایک کپ یا 20 چیری میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جو وٹامن سی کی روزمرہ ضروریات کی 15 فیصد مقدار پوری کرنے کے لیے کافی ہوتی …

Read More »

ہانگ کانگ یونیورسٹی ایڈز کا علاج دریافت کرنے میں کامیاب

ہانگ کانگ:  طبی ماہرین کی تحقیقی ٹیم برسوں کی محنت کے بعد ایڈز کا علاج دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم نے ایڈز کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر چن ژیوائی کی سربراہی میں ریسرچ ٹیم …

Read More »

خالی پیٹ لہسن کے ساتھ یہ قدرتی اجزاء7 روز تک مسلسل استعمال کرکے دیکھیں، آپ کی دنیا بدل جائے گی

لندن(نیوزڈیسک) لہسن کے فوائد سے کبھی بھی کسی نے انکار نہیں کیا ہے اور صدیوں سے لوگ اس کا استعمال کرتے آئے ہیں۔اسی طرح شہد کی افادیت بھی مسملہ ہے اور اگر ان دنوں کو اجزاءکو ملاکر خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو کئی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ماہرین …

Read More »

ماہرین نے شہد کی مکھیوں کو ایسا خطرناک کام کرنے لئے تیار کرلیاکہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سکاٹ لینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوگو سلاویہ میں سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں کو بارودی سرنگیں تلا ش کرنے کے لئے تیار کر لیا جبکہ تربیت یافتہ مکھیوں نے کامیابی کے ساتھ بارودی سرنگوں کو شناخت بھی کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے سائنس برائے امن و سلامتی …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2018کے لیے قراة العین بلوچ نے انٹر نیشنل آرٹسٹ کے ساتھ پنجابی میں گانا ریلز کردیا،سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی گلوکارہ قر اةالعین بلوچ اور انٹرنیشل آرٹسٹ جیسن ڈیرولو کی آواز میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے لیے گانا ’کلرز‘ ریلیز ہوگیا۔نجی کوک کمپنی کی پیشکش سے بننے والے اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن ڈیرولو نے جبکہ پنجابی اور اردو زبان …

Read More »

جیسے میرا سفر ختم ہونے کو ہے: اداکار عرفان خان نے بیماری کے سامنے سرجھکا لیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جیسے میرا سفر ختم ہونے کو ہے، رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے عرفان خان نے واضح کیا کہ ان کی بیماری معمولی نہیں بلکہ بڑی ہے …

Read More »