Home / 2018 / June / 20

Daily Archives: June 20, 2018

سپریم کورٹ نے سندھ میں صنعتی اراضی کی بغیر نیلامی خرید پر پابندی عائد کر دی

 کراچی:  سپریم کورٹ نے سندھ میں صنعتی اراضی کی بغیر نیلامی خرید پر پابندی عائد کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سندھ میں سرکاری اراضی کی لیز اور الاٹمنٹ کے معاملے پر پولٹری فارمز اور دیگر صنعتی اراضی کی لیز کیلیے …

Read More »

ایف بی آرنے7 ٹیکسٹائل ملزکو سیلز ٹیکس استثنیٰ دے دیا

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ملک کی 2 بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے نجی ٹیکسٹائل ملزکو بوائلرز اور جنریٹرز کے لیے ڈیزل آئل اور فرنس آئل کی سپلائی پر 1 سال کے لیے صفر سیلز ٹیکس کی سہولت دے دی ہے جبکہ 6 ٹیکسٹائل یونٹس کے لیے بجلی و …

Read More »

مزید15برآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی ڈرابیک دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے لوکل ٹیکسز اینڈ لیویز ڈرابیک آرڈر 2018کے تحت فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی مصنوعات، لیدر گارمنٹس، سرجیکل مصنوعات، میڈیکل آلات، الیکٹرونک فین، آٹو پارٹس اینڈ اسسریز اور فرنیچر سمیت 15مختلف برآمدی اشیا کو مختلف ریٹس پر ڈیوٹی ڈرابیک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

روپے کی بے قدری، غیرملکی قرضوں میں مزید1500 ارب کا اضافہ

 کراچی:   عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر کی جانے والی پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں مزید 1500 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ کرنسی کی قدر گرنے سے ہر پاکستانی پر واجب غیرملکی قرضوں اور واجبات میں دسمبر سے جون تک مزید 7200 روپے فی …

Read More »

ڈیمینشیا کے علاج کیلئے ورزش کافی نہیں، مزید اقدامات کی ضرورت ہے، تحقیق

 لندن:  باقاعدگی سے کسرت کے عادی افراد ذہنی بیماری ’ ڈیمینشیا‘ سے محفوظ رہتے ہیں تاہم ایک بار یہ بیماری ہوجائے تو پھر جسمانی ورزش مرض کی شدت کم کرنے میں کامیاب ثابت نہیں ہوتی۔ شعبہ طب کے معروف تحقیقی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں سائنس …

Read More »

کمپیوٹر سے موبائل میسیجز بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی گئی

نیویارک:  گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا اینڈرائڈ میں واٹس ایپ …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار کمپیوٹر اور انسان کے درمیان مباحثہ

سان فرانسسكو:  انسانی تاریخ میں پہلی بار سان فرانسسکو میں سیکڑوں حاضرین کی موجودگی میں مصنوعی ذہانت کے حامل کمپیوٹر اور انسان کے درمیان دلچسپ مباحثہ ہوا ہے جس میں کمپیوٹر نے باقاعدہ دلائل سے بحث کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سان فرانسسکو میں معروف کمپیوٹر ٹیکنالوجی فرم آئی بی …

Read More »

آپ کے سام سنگ گلیکسی موبائل پر اس پراسرار بٹن کا دراصل کیا مقصد ہے؟ حقیقت جان کر آپ بے حد خوش ہو جائیں گے

سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن) سام سنگ چند مہینوں میں نیا فلیگ شپ فون نوٹ 9 متعارف کرانے جا رہی ہے اور اس سے پہلے ہی فون کے بارے میں بہت سی تفصیلات منظرعام پر آ چکی ہیں مگر اب ایک ایسا ’طلسمی‘ بٹن بھی سامنے آ گیا ہے کہ …

Read More »

کریئر ختم نہیں ہوا مزید 10سال تک فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے: فلمسٹار میرا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی میرا کریئر ختم نہیں ہوا بلکہ مزید 10سال تک فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں میرا کا کہناتھا کہ وہ عنقریب ڈرامہ سیریل ’’ناگن ‘‘ کے رائٹر افتخار عفی کی فلم …

Read More »

سلمان خان کے ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

نئی دہلی ( آن لائن) سلمان خان کے معروف ٹی وی شو’’ بگ باس ‘‘ کے شروع ہونے میں کچھ ہی مہینے باقی ہیں اور انتظامیہ نے اس مرتبہ کچھ ’انوکھا‘ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شو کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور …

Read More »