Home / 2018 / June / 22

Daily Archives: June 22, 2018

مریض نے گھر میں کیا کھایا؟ اب ڈاکٹر سے چھپانا ناممکن

بالٹی مور:  سائنس دان مریضوں کی غذائی عادات کو جانچنے کے لیے ایک سادہ سا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔مریضوں کے علاج میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل عمل معالج کی ہدایت پر مکمل طور پر عمل کرتے ہوئے غذائی عادات میں تبدیلی لانا ہے۔ معالجین کی ہدایت …

Read More »

گیس انفرااسٹرکچر کیلیے 101 ارب جمع، استعمال نہیں کیے گئے

 اسلام آباد:   ملک میں ایل این جی انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے لیے حکومت کی جانب سے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں جمع کیے گئے 101ارب روپے استعمال نہ کیے جا سکے جبکہ گیس کمپنیوں کی جانب سے ملک میں گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کے لیے نجی بینکوں سے قرضے لیے گئے۔ …

Read More »

حکومتی قرضوں میں جولائی تا مئی 973 ارب روپے کا اضافہ

 کراچی:   حکومتی قرضوں میں رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں973 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق حکومتی قرضے مئی کے اختتام پر 10 ہزار 103 ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے، سابقہ حکومت نے 11ماہ میں اسٹیٹ بینک سے 2ہزار 464 …

Read More »

ادائیگی بحران میں پٹرولیم، زرعی مصنوعات، ٹرانسپورٹ اور دھاتوں کا ہاتھ نکلا

 کراچی:  پاکستان کو درپیش ادائیگیوں کے بحران کی وجہ بننے والے درآمدی بل میں پٹرولیم مصنوعات، زرعی اشیا، ٹرانسپورٹ آئٹمز اور دھاتوں کا ہاتھ نکلا۔  پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی تک درآمدی بل 14.12 فیصد کے اضافے …

Read More »

تیل گیس ذخائر کی دریافت، پاکستان ٹاپ 5 ملکوں میں شامل

اسلام آباد:  تیل و گیس کے نئے ذخائر کی سال 2017 کے دوران دریافت سے پاکستان نئے ذخائر دریافت کرنے والے دنیا کے 5 بڑے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔گلوبل آئل اینڈ گیس ڈسکوریز ریویو2017 کی رپورٹ کے مطابق سال 2017 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان نے تیل و گیس کے …

Read More »

’’فلم انڈسٹری میں لڑکیوں کو 1سے 10لاکھ روپے تک دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ۔۔۔‘‘ معروف بھارتی اداکارہ نے انتہائی شرمناک انکشاف کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں نئی آنے والی لڑکیوں کے جنسی استحصال کے بارے میں کچھ عرصہ قبل کچھ انکشافات سامنے آئے تو لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔ کوئی اسے سچ قرار دے رہا تھاتو کوئی محض افواہیں کہہ رہا تھا، لیکن کسے معلوم تھا کہ …

Read More »

”یہ دیکھو میں کسے لائی ہوں!!!“ پریانکا چوپڑا امریکہ سے ایک ایسے شخص کو بھارت لے آئیں کہ ہنگامہ برپا ہو گیا، پریانکا کے گھر والے بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا امریکہ سے بھارت پہنچ گئی ہیں مگر اپنے ساتھ ایک ایسے شخص کو لے آئی ہیں کہ پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ فٹ بال میچ کہاں اور کون دیکھ رہا ہے؟ ویڈیو نے پوری …

Read More »

سنی لیونی ہسپتال داخل، مداحوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کو شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے بعد ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ دو سے تین روز تک ہسپتال میں ہی رہیں گی۔ یہ بھی …

Read More »

مس ورلڈ پاکستان رمینا اشفاق کی ایسا ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مس ورلڈ پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی رمینا اشفاق سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ وہ حال ہی میں 25 سال کی ہوئی ہیں جس کا جشن انہوں نے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں …

Read More »

کس پوزیشن میں سوئیں تو آپ کا ہاضمہ درست رہتا ہے، سائنسدانوں نے صحت کیلئے سب سے قیمتی راز بتادیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آرام دہ نیند کے لئے مختلف لوگ مختلف طرح کی پوزیشن میں سوتے ہیں ۔ کوئی سیدھا لیٹتا ہے تو کوئی اُلٹا، کوئی بازو اور ٹانگیں پھیلا کر سوتا ہے تو کوئی سوتے ہوئے اپنے جسم کو بلی کی طرح سمیٹ لیتا ہے۔ آپ جس بھی انداز کو ترجیح …

Read More »