Home / 2018 / June / 23

Daily Archives: June 23, 2018

عید پر بینکوں کو 363 ارب کے نئے نوٹ فراہم کیے گئے

 کراچی:  اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل ذیلی ادارے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16 فیلڈ دفاتر کے ذریعے مختلف مالیتوں کے مجموعی طور پر 363 ارب روپے کے نئے نوٹ بینکوں فراہم کیے جن میں عوام کو براہ راست دیے گئے 53 ارب کے نئے نوٹ بھی شامل …

Read More »

قائمہ کمیٹی کی فاٹا کے عوام کو قرضے اور خصوصی ترقیاتی فنڈ دینے کی سفارش

 اسلام آباد:   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فاٹا کے عوام کو رعایتی قرضے، انفراسٹرکچرکی ترقی کیلیے خصوصی فنڈزدینے کی سفارش کر دی۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں محسن عزیز نے کہا ہے کہ فاٹا میں بھی 22 خاندان وسائل پرقابض ہیں، فاٹا میں ٹیکس رعایتوں کو ویلیو انڈیشن، روزگار سے مشروط …

Read More »

ایمنسٹی اسکیم کی مدت بڑھانے کا اختیار نہیں، ایف بی آر

 اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ہے.فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی و ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے جمعہ کو ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی …

Read More »

ایمنسٹی اسکیم، غیر ملکی اثاثوں پر 35 ملین ڈالر کی آمدن

 کراچی:   ایمنسٹی اسکیم کے تحت غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے والوں کی جانب سے ٹیکس کی شکل میں 35 ملین ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہو چکے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایمنسٹی اسکیم کے تحت بیرون ملک اثاثہ جات پر ڈالرز …

Read More »

مسلسل ذہنی تناؤ بینائی کے لیے بھی نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق

جرمنی:  دماغ جسم کا بادشاہ ہے اور اس کے اثرات پورے جسم پر پڑتے ہیں۔ اگرچہ فکر، پریشانی اور ذہنی تناؤ (اسٹریس) کے دماغ پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ عارضے بصارت کےلیے بھی انتہائی مضر ہوتے ہیں اور موتیا سمیت …

Read More »

مصنوعی بازو میں چھونے اور درد محسوس کرنے والی جلد تیار

نیویارک:  ماہرین نے الیکٹرانک جلد تیار کی ہے جو مصنوعی بازوؤں میں درد اور چھونے کا احساس جگاتی ہے، ’ای ڈرمِس‘ نامی اس جلد میں جابجا برقی سنسر لگے ہیں جو مصنوعی بازو پہننے والے معذور افراد کو ایک جانب چھونے کا احساس دلائیں گے تو دوسری جانب وہ درد بھی محسوس …

Read More »

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ میں انگورکی 50 اقسام کی کاشت

لاہور:  محکمہ زراعت پنجاب نے پوٹھوہارکے علاقے میں انگورکی پچاس اقسام کی کامیاب کاشت کا تجربہ کیا ہے، اس اقدام سے پاکستان بہت جلد نہ صرف انگورکی پیداوار میں خودکفیل ہوجائے گا بلکہ اعلیٰ کوالٹی کے انگور بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کیا جاسکیں گے۔بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں جہاں دیگر فصلوں، …

Read More »

قدیم چینی مقبرے سے نئی قسم کے لنگور کے دانت دریافت

بیجنگ:  سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے شاہی خاندان کے قدیم مقبرے سے دریافت ہونے والے بندر کے دانت دراصل ناپید ہوجانے والی گوریلا کی ایک نسل کے ہیں، یہ نسل اس سے قبل کبھی دریافت نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین کے صوبے شآن …

Read More »

فیس بک پر صارفین کی آن لائن ہسٹری جلد فراہم ہوگی

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا کے استعمال سے جہاں رابطوں میں سہولت حاصل ہوئی ہے، وہیں اس کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوئی ہے، ایسے میں فیس بک کا ایک نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے جو کسی صارف کے اس ایپ کے استعمال کے دورانیے سے متعلق آگاہ کرے …

Read More »

”بہت شکریہ سلمان خان کہ آپ نے۔۔۔“ سلمان خان نے مومنہ مستحسن کا نیا گانا ٹوئٹر پر شیئر کروایا تو ان کی خوشی کی انتہاءنہ رہی لیکن پھر پاکستانیوں کو ایک ایسی چیز نظر آ گئی کہ ہر کسی نے مومنہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوک سٹوڈیو میں ’آفریں آفریں‘ گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی مومنہ مستحسن نے بھارتی گلوکار ’ارجن کننگو‘ کیساتھ مل کر ایک گانا گایا ہے جسے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو بھی یہ …

Read More »