Home / 2018 / July / 11

Daily Archives: July 11, 2018

سالانہ ترسیلات زر 20 ارب ڈالر تک نہ پہنچ سکیں

کراچی:  سعودی عرب، متحدہ عرب امارات جیسی اہم لیبر مارکیٹس سے رقوم کی آمد کم ہونے کی وجہ سے سالانہ ترسیلات زر 20ارب ڈالر تک نہ پہنچ سکیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2018 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت1ارب 59کروڑ 44لاکھ 10 ہزار ڈالر …

Read More »

ڈیمز کی تعمیر، اسٹیٹ بینک نے عطیات کیلیے اکاؤنٹ کھول دیا

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے حکم پرفوری عمل درآمد کرتے ہوئے دیا میربھاشا اورمہمند ڈیم کے عطیات کی وصولی کے لیے اکاؤنٹ کھول دیا جبکہ ملک کے تمام بڑے کمرشل بینکوں نے بھی عطیات کی وصولی شروع کردی ہے۔ اسٹیٹ …

Read More »

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) ”دیامر بھاشا و مہمند فنڈ“ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ”دیامر بھاشا و مہمند فنڈ“  کے لیے  بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کا اٹلی کے کلب یووینٹس سے معاہدہ طے پا گیا، یہ معاہدہ کتنے ارب روپے میں ہوا ہے؟ جان کر آپ سکتے میں آ جائیں گے

میڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پرتگال فٹ بال ٹیم کے کپتان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے اٹلی کے مشہور کلب یووینٹس سے معاہدہ کر لیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو 9 سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے اطالوی فٹ بال کلب یووینٹس منتقل ہو رہے ہیں۔ یہ …

Read More »

جعلی ڈگری پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ڈی ایس پی سے کانسٹیبل بن گئیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ان کو پولیس کے اعلیٰ عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی ریاست میرٹ میں واقع چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ریکارڈ میں ہرمن …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کو زمبابوے کیخلاف کتنے ون ڈے جیتنا ہوں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ مکی آرتھر تمام کھلاڑیوں کو مزید سخت محنت کروانا شروع کر دیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے زمبابوے کو پانچ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنا ہو گا یا پھر 1-4 سے شکست دینا ہو گی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز …

Read More »

ماڈل نادیہ حسین کے بعد اداکارہ صاحبہ نے بھی اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کروادی، کیسی دکھتی ہیں ؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماڈل نادیہ حسین کی جانب سے اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کرکے مختلف اداکاراﺅں کو بھی ایسا ہی کرنے کا چیلنج کیا گیا ۔ جن اداکاراﺅں کو بغیر میک اپ تصاویر شیئر کرنے کا چیلنج دیا گیا ہے ان میں سے تو اب …

Read More »

حمزہ علی عباسی نے ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم دیدی؟ جان کر چیف جسٹس بھی خوش ہوجائیں گے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس کی طرف سے مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیم بنانے اور اس کیلئے فنڈز قائم کرنے کے بعد مختلف شخصیات نے بھی اپنے عطیات جمع کرانے کا اعلان کیا، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پندرہ لاکھ ، آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ اور …

Read More »

بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے: ماہرہ خان

نیویارک(اے این این )نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ایک بچے کے ساتھ ماں کا بھی نیا جنم ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان اوراپنی نجی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں شیئر کیں۔ماہرہ خان …

Read More »

یمنی فوج نے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی

صنعا ء(آن لائن)یمن کی سرکاری فوج نے ساحلی شہر الحدیدہ میں حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی ۔ ’العربیہ‘ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ الحدیدہ گورنری کے شہر زبید اور التحیتا میں باغیوں اور فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »