Home / 2018 / July / 19

Daily Archives: July 19, 2018

‎پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف اور ن لیگ کتنی کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ الیکشن سے چھ روز قبل سروے سامنے آ گیا

پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف اور ن لیگ کتنی کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ الیکشن سے چھ روز قبل سروے سامنے آ گیا  اسلام آباد پاکستان بھر میں 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے سرویز آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے …

Read More »

کلدیپ پہلی مرتبہ بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل، روہت ڈراپ

نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی تین میچوں کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں پر …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔ ای سی بی کے …

Read More »

نک جونس نے خود سے 10 سال بڑی پریانکا سے محبت کا سبب بتادیا

امریکی گلوکار 25 سال نک جونس اور 35 سالہ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی محبت کی چہ مگوئیاں گزشتہ چند ماہ سے جاری ہیں۔ ان دونوں کے درمیان محبت کی خبریں گزشتہ برس کانز فلمی میلے کے ایونٹ میٹ گالا میں پہلی بار ایک ساتھ شرکت کے بعد ہونا …

Read More »

فلم کی ریلیز سے قبل مایا علی کا ’طیفے‘ کیلئے جذباتی پیغام

پاکستان کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی ڈیبیو فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کل 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی لیکن اس سے قبل انہوں نے اپنے ساتھی اداکار ’طیفا‘ یعنی علی ظفر کے لیے جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے فلم …

Read More »

بالی ووڈ کی چوری پر سینہ زوری

ممبئی:  بالی ووڈ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماضی کا ایک اور مقبول ترین پاکستانی گانا ’’منڈا بگڑاجائے‘‘ چرالیا۔ بالی ووڈ میں پاکستانی گانے چرانے کا ٹرینڈ نیا نہیں بلکہ بھارتی فلمسازو پروڈیوسرز اپنی فلموں کی کامیابی کے لیے پاکستانی فلمسازوں کی اجازت کے بغیر گانے چراکر اپنی فلموں …

Read More »

پریانکا کو سانولی رنگت کے باعث متعدد پراجیکٹس سے ہاتھ دھونے پڑے

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی زندگی پر لکھی کتاب ’پریانکا چوپڑا: دی انکریڈیبل سٹوری آف اے گلوبل بالی وڈ سٹار‘ کے سامنے آتے ہی، اداکارہ کے کئریئر میں ہونے والے بہت سے حیران کن واقعات پر سے بھی پردہ اٹھ گیا۔ جن میں سے ایک اہم معاملہ پریانکا …

Read More »

جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

سیئول:  جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہل کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میرین کور بیس میں جنوبی کوریا اور امریکا کے فوجی دستے سالانہ فوجی مشقیں کر رہے تھے جس کے دوران ایک …

Read More »

امریکا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار

قندھار: امریکا نے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود امریکی فوج کے سربراہ اور کمانڈر ریسولوٹ سپورٹ فورسز جنرل جان نکلسن نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکا …

Read More »

ایک اور جاپانی شہزادی محبت کی خاطر شاہی حیثیت ٹھکرانے کو تیار

جاپان کے شاہی خاندان کی 27 سالہ شہزادی آیاکو نے بھی اپنی کزنز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محبت کی خاطر شاہی حیثیت کو ٹھکرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہزادی آیاکو نے دولت اور شاہی اعزازات کو چھوڑ کر ایک عام شخص سے شادی کا فیصلہ کرلیا، جس وجہ سے …

Read More »