Home / 2018 / September

Monthly Archives: September 2018

ن لیگ کا پی اے سی چیئرمین شپ نہ ملنے پر قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شب قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نہ ملنے پر تمام کمیٹیوں سے ارکان دستبردار کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چیئرمین پی …

Read More »

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ …

Read More »

پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ اگلے تین روز میں اپنے منتطقی انجام کو پہنچ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے نقصان کے ازالے کے لئے آئی سی سی کے تنازعات حل کرنے والی کمیٹی سے رجوع کر رکھا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے صبر کا امتحان نہ لے۔ وزیر خارجہ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہا پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں …

Read More »

پاکستان نے پہلی ایشین ٹور ٹین ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد بلال نے پہلی ایشین ٹور ٹین ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ ایشین ٹور ٹین ریڈ بالز اسنوکر چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ٹاپ کیوئسٹس نے شرکت کی۔ فائنل میں پاکستان کے بلال نے آئرلینڈ کے کھلاڑی برینڈون او ڈونیو کیخلاف 1-6 سے فتح حاصل …

Read More »

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 سے 6 اکتوبر تک شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز سمیت دنیا بھر کی ٹاپ ٹی …

Read More »

حیدرآباد میں 6 سالہ ارمش کے قتل کا ڈراپ سین، ماں ہی قاتل نکلی

حیدرآباد میں 6 سالہ کم سن بچی ارمش کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، بچی کو اسی کی ماں نے قتل کیا۔ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق ارمش کی ماں شگفتہ نے ہی اپنی بیٹی کو قتل کیا، ملزمہ نے بچی کو سیرپ پلایا، پھر اس کی ناک …

Read More »

فالودے والے کے اکاؤنٹ میں دو ارب روپے کہاں سے آئے؟ سراغ لگالیا گیا

کراچی میں فالودے والے کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے سے زائد رقم کی موجودگی کا سراغ لگا لیا گیا، عبدالقادر کے اکاؤنٹ میں رقم ایک بزنس گروپ نے ٹرانسفر کی، بزنس گروپ کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا گیا۔ عبدالقادر کے اکاؤنٹ میں دوارب 25 کروڑ روپے 15-2014 …

Read More »

نواز شریف کے منصوبوں پر آڈٹ کیلئے شہباز شریف کو کیسے بٹھادیں؟ فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے پر تحفظات ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کا حق نہیں بنتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وطن واپس …

Read More »

نجی بینکوں نے نئی حکومت کو مزید قرض دینے سے انکار کردیا

نجی بینکوں نے نئی حکومت کو قرض دینے سے انکار کر دیا، 8 بینکوں کے کنسورشیم نے کہا کہ پہلے ہی حکومت کو تقریباً 600 ارب روپے قرض دیا ہوا ہے، مزید قرض نہیں دے سکتے۔ حکومت نے پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے پرائیوٹ کمرشل بینکوں سے …

Read More »