Home / 2018 / October / 01

Daily Archives: October 1, 2018

امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالا نہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں شرکاء مونچھوں کو تاؤ دیتے دکھائی دیئے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں داڑھی اور مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں امریکا کے مختلف حصوں سے درجنوں بڑی …

Read More »

پاکستان نے سعودی عرب سے ادھار پر تیل لینے کی باضابطہ درخواست کردی

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب سے روزانہ 2 لاکھ بیرل خام تیل ادھار پر لینے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔  پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ دینے کیلئے سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد 6 روزہ دورے پر اسلام آباد میں ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب …

Read More »

ملائیشیا کے 23 ادارے پاکستان ٹریول مارٹ میں شرکت کریں گے: قونصل جنرل

کراچی میں ملائیشیا کے قونصل جنرل خیرل نذران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ ملائیشیا سے 23 ادارے ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والی پاکستان ٹریول مارٹ میں شریک ہو رہے ہیں۔ ملائیشیا کے قونصل جنرل نے اپنے سفارت خانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹورازم ملائیشیا …

Read More »

اجے دیوگن نے کاجول کی فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ اب تک کیوں نہیں دیکھی؟

بالی وڈ اسٹارز کاجول اور شاہ رخ خان کی 1995 میں ریلیز ہونے والی مشہورِ زمانہ فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ (ڈی ڈی ایل جے) کس نے نہیں دیکھی ہوگی، لیکن کاجول کے شوہر اجے دیوگن ایک ایسے انسان ہیں، جنہوں نے اب تک یہ فلم نہیں دیکھی …

Read More »

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی طلب

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید سہارا دینے کےلئے محمد حفیظ کوپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی کھیلی اور اپنی پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا۔ محمد حفیظ نے سوئی گیس …

Read More »

آسٹریا کی وزیر خارجہ نے جنرل اسمبلی سےعربی میں خطاب کرکے سب کو حیران کردیا

نیویارک: آسٹریا کی وزیر خارجہ کیرین کینیسل نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران عربی میں خطاب کرکے سب کو حیران کردیا اور صرف یہی نہیں انہوں نے فرانسیسی، ہسپانوی اور انگریزی زبان میں بھی خطاب کیا جبکہ تقریر کے دوران عبرانی اور لاطینی زبانوں کے محاورے بھی …

Read More »

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی کے امور پرغور

لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں  …

Read More »

ایسا لگ رہا ہے تحریک انصاف احتساب اور شفافیت سے بھاگ رہی ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے تحریک انصاف احتساب اور شفافیت سے بھاگ رہی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تحریک انصاف کی حکومت کا احتساب کرنا ہے، جس کا …

Read More »

وزیراعظم کو جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا فون، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم عمران خان کو جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ٹیلی فون کر کے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ …

Read More »

ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے  ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ کے حوالے سے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری وزارت قانون و انصاف، سیکریٹری تجارت، قائم …

Read More »