Home / 2018 / October / 02

Daily Archives: October 2, 2018

آمر کے گھرکو کھلوایا اور میرے اثاثے نیلام کیے جارہے ہیں، اسحاق ڈار

لندن: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آمر کے گھر کو ڈی سیل کرایا جارہا ہے اور میرے اثاثے نیلام کیے جارہے ہیں۔ سابق وزیر خزانہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں خوشی سے …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکا کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان …

Read More »

افغان صوبے ننگرہار میں انتخابی ریلی پر خودکش حملہ،14 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع کامہ میں انتخابی ریلی کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع کامہ میں عبدالناصر مہمند نامی امیدوار کی انتخابی ریلی جاری تھی جس میں 250 سے زائد افراد شریک تھے، اچانک ریلی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو …

Read More »

سعودی عرب 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل دینے پر آمادہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے سعودی عرب کی جانب 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل دینے پر آمادگی کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے سعودی عرب سے ادھار پر تیل لینے کی باضابطہ درخواست کی تھی۔ …

Read More »

ٹیکساس کنگ ارونگ میں قوالی کی صوفی محفل کا انعقاد

ڈیلس(راجہ زاہد اختر خانزادہ/تصاویر:سیدمظفر) ڈیلس میں زارک انٹرٹینمنٹ اور اے لسٹ ٹیکنالوجی مسٹک منڈلا اور انجمن اردو کے اشتراک سے ٹیکساس کنگ ارونگ میں قوالی کی صوفی محفل کا انعقاد کیا گیا، پاکستان سے آئے ہوئے معروف قوال حمزہ اکرم، تیمور عبدل قوال اور ہمنوائوں نے صوفی اور بزرگان دین …

Read More »

ڈیلس میں ناصر صدیقی حبا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے راحت فتح خاں کا قوالی کنسرٹ

ڈیلس (انٹرویو:راجہ زاہد اختر خانزادہ)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان جوکہ اپنے استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے بھی ہیں وہ اپنے استاد کو دنیا بھر میں قوالی کنسرٹ کے ذریعہ خراج عقیدت پیش کررہے ہیں ۔ریاست ٹیکساس کے شہر  ڈیلس میں ناصر صدیقی حبا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے …

Read More »

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ڈیلس کی امام بارگاہ درِ حسین کے باہر آگ پر ماتم

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)ہیوسٹن اور دیلس میںمحرم الحرام کے دس عشرے اور یوم عاشور انتہائی مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا،یوم عاشور کا جلوس ہیوسٹن ڈائون ٹائون سے برآمد کیا گیا، جس نے شہر کی شاہراہوں پر گشت کیا جبکہ ڈیلس میں کینڈی میموریل سے عاشورہ کا جلسوس برآمد کیا …

Read More »

النور انٹر نیشنل کی جانب سے ڈیلس کی لوزول جھیل پربحری مشاعرہ

  ڈیلس :۔ دلکش نظاروں کی حامل لو زول جھیل پر النور انٹر نیشنل اور بیوٹی آف ہیومنٹی کے تعاون سے ہونے والے بجری مشاعرہ کے موقع پرلی گئی مختلف تصاویر ، جس میں منتظمین نور امر ہوی ، شیخ اعجاز ،مہمان شعرا ئ، شبینہ ادیب ، چرن سنگھ بشر …

Read More »

اسلام آباد میں تجارتی سمٹ کے تحت کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد میں تاجروں کی کانفرنس سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیرداخلہ شہر یار آفریدی،سینیٹر اعظم سواتی، مرتضیٰ عباسی اور ڈیلس کے تاجر وقار خان اور اسلم خان خطاب کررہے ہیں جبکہ تجارتی یاداشت پر دستخط کررہے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے تاجر ایک دوسرے کے ملکوں …

Read More »

دنیا بھر میں قوالیوں کے سو سے زائد کنسرٹ مداحوں کے بے حد اسرار پر ترتیب دئیے گئے ، راحت فتح علی خاں

ڈیلس (انٹرویو:راجہ زاہد اختر خانزادہ)استاد راحت فتح عل خان  کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں قوالیوں کے سو سے زائد کنسرٹ عوام الناس اور مداحوں کے بے حد اسرار پر ترتیب دئیے گئے ہیں جن کا کہنا تھا کہ وہ قوالی سننے کیلئے بے چین ہیں، اس لئے میں …

Read More »