Home / 2018 / October / 03

Daily Archives: October 3, 2018

رنبیر کی دادی کی آخری رسومات؛ عامر، کرن جوہر اور رانی کو ہنسنے پر تنقید کا سامنا

بالی وڈ اداکار عامر خان، ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ رانی مکھرجی کو رنبیر کپور کی دادی کرشنا راج کپور کی آخری رسومات میں ہنسنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ دنوں بالی وڈ کے شومین کہلائے جانے والے اداکار راج کپور کی اہلیہ کرشنا راج کپور کا انتقال …

Read More »

پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع؛ آئی سی سی کی تین روزہ سماعت مکمل

دبئی: پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کے تنازع کے حوالے سے ہونے والی آئی سی سی کی تین روزہ سماعت مکمل ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے معاہدے کے باوجود دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف ہرجانے کا دعوی کیا گیا …

Read More »

ابوظہبی میں ٹی 20 کپ کل سے شروع ہوگا

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ کل سے شیخ زید اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے جو کہ تین دن تک جاری رہے گا۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان سے لاہور قلندرز، انگلینڈ سے یارکشائر وائی کنگز، آسٹریلیا سے ہوبارٹ ہوریکنز، افغانستان سے بوسٹ ڈیفینڈرز، نیوزی لینڈ سے آکلینڈ ایسیز اور جنوبی …

Read More »

مودی ’چیمپئن آف ارتھ‘ بن گئے

اقوام متحدہ نے چیمپئن آف ارتھ2018کا ایوارڈ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےنام کردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق نئی دلی میں منعقد تقریب میں بھارتی وزیراعظم مودی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوئتریس نے چیمپئن آف ارتھ2018، کا ایوارڈ دیا۔ مودی کو ایوارڈ ان کی ماحول دوست پالیسیوں ،آلودگی کیخلاف مہم پر دیاگیا۔ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے صدر نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا مشہود کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ رانا مشہود کے …

Read More »

2 بچیوں کی گمشدگی: اسلامی ریاست میں بچیوں کالاپتہ ہوناسوالیہ نشان ہے، جسٹس صدیقی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 لاپتہ بچیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسلامی ریاست میں بچیوں کا لاپتہ ہونا ہمارے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ ساتھ ہی عدالت عالیہ نے بچیوں کو تلاش کرنے کے لیے …

Read More »

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ …

Read More »

ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلے سے متعلق رپورٹ جمع کرادی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس افسر کا تبادلہ اثر و رسوخ …

Read More »

پنجاب کے دورے پر نکلی بائیکر گل افشاں ملتان سے لاہور کے راستے راولپنڈی روانہ

ملتان: سیاحت کے فروغ اور خواتین کی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے پنجاب کے سیاحتی مقامات کا موٹرسائیکل پر سفر کر نے والی بائیکر گل افشاں صبح سویرے ملتان سے لاہور کے راستے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ بائیکر گل افشاں اپنے 12 دنوں کے ٹور پر پنجاب کو …

Read More »

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر احمد حسان اور شہزاد وسیم کے درمیان مقابلہ

لاہور: پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان اور تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہزاد وسیم کے درمیان انتخاب آج ہو رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور صوبائی الیکشن کمشنر پریزائیڈنگ …

Read More »