Home / 2018 / October / 04

Daily Archives: October 4, 2018

اسمارٹ فون سے محبت کرنیوالی خاتون کی قبر کا کتبہ بھی آئی فون سے مشابہ

اسمارٹ فون لوگوں کی زندگیوں پر کس حد تک اثر انداز ہو رہا ہے ، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اب قبروں کے کتبے بھی اسمارٹ فون کی شکل کے بننے لگے ہیں۔ ریٹا شامیوا کی وفات 2016 میں ہوئی تھی—۔فوٹو/ بشکریہ دی سن 25 …

Read More »

’’22 کروڑ عوام نئے پاکستان کی تعمیر چاہتے ہیں ‘‘

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں جس کا خواب بانیانِ پاکستان نے دیکھا تھا، چند عاقبت نا اندیش عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہیں ،ایسے عناصرجان لیں کہ 22 کروڑ عوام نئے پاکستان کی تعمیر چاہتے ہیں …

Read More »

’’مشتبہ سیاسی افراد کی فہرست بنا رہے ہیں‘‘

کراچی پولیس کے چیف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ بچوں کے اغواء، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہرے میں ملوث مشتبہ سیاسی افراد کی فہرست بنا رہے ہیں۔ کراچی پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ نے لیاری کے علی محمد محلے میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے لیاری …

Read More »

حنیف عباسی اٹک سے کوٹ لکھپت منتقل

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو اٹک سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا، انہیں دل کی تکلیف کے پیشِ نظر لاہور منتقل کیا گیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد بیگ نے بتایا کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل میں قید کے دوران …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا اضافی سرمایہ ایک دن کے لئے نکال لیا۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ایک دن کے لئے ٹی بلز 8 فیصد سالانہ شرح پر فروخت کرکے نکالا گیا …

Read More »

کراچی:14 سالہ دعا کی گمشدگی کا ڈراپ سین

کراچی میں شادی کے چکر میں اسکول کے لڑکا لڑکی گھروں سے فرار ہو گئے تھے مگر گھر والے اغوا سمجھ کر احتجاج کے لیے نکل آئے، پولیس نے دونوں کو تیسر ٹاؤن سے ڈھونڈ نکالا، 14 سال کی دعا کا کہنا ہے اس نے ہی وقاص کو بھاگنے کا …

Read More »

کراچی، لیاری میں مقابلہ، غفار ذکری، بیٹے اور ساتھی سمیت ہلاک

کراچی میں ڈھائی دہائی سے گینگ وار، قتل، بھتے، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب گینگ وار سرغنہ غفار ذکری کمسن بیٹے اور ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا۔ کراچی میں ڈھائی دہائی سے گینگ وار، قتل، بھتے، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم …

Read More »

شاہ محمود قریشی دورہ امریکا کے بعد واپس پاکستان روانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کے 10 روزہ دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ ہوگئے ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ مطمئن لوٹ رہے ہیں ،امریکا سے تعلقات میں بہتری آئی ہے ، اعلیٰ امریکی قیادت سے رابطے بحال ہوئے ہیں ، اب تنقید نہیں ، مثبت …

Read More »

بچی کے سوال پر شہزادی کیٹ کی حاضر جوابی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سے ایک کمسن بچی نے معصومانہ سوال کیا تو انہوں نے حاضر جوابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے انتہائی خوبصورت جواب دے ڈالا۔ ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے 6 مہینے بعد عوامی مصروفیت میں دوبارہ مشغول ہو گئیں ۔شاہی …

Read More »

چنیوٹ: منشیات فروش گروہ کا سرغنہ گرفتار، 1 کروڑ کی افیون برآمد

چنیوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے مالیت کی افیون برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق احمد نگر کے قریب لنگر مخدوم کے مقام پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے …

Read More »