Home / 2018 / October / 11

Daily Archives: October 11, 2018

خواتین سے زیادتی : معروف امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا

پنسلوینیا(شوبز ڈیسک)امریکا کے معروف اداکار بل کاسبی کومتعدد خواتین سے زیادتی کے الزام میں 3 سے10 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔سزاکے تحت ہالی ووڈ کے صف اول کے مزاحیہ اداکار بل کاسبی 25 ہزار ڈالر جرمانہ اور پراسیکیوشن کی رقم بھی دینا ہوگی۔خیال رہے کہ بل کاسبی …

Read More »

میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف

نیویارک (شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ہیلری ڈف نے کہا ہے کہ میتھو کوما سے شادی کی کوئی خاص جلدی نہیں ہے ، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے لیکن …

Read More »

کوئی خواہش نہیں، فقیر منش انسان ہوں : شاہ رخ خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ پر طویل عرصے سے راج کرنے والے شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ فقیر منش آدمی ہیں، خود پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی کوئی ذاتی خواہش ہے۔معروف بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا …

Read More »

سیلینا گومز نے سوشل میڈیا سے جان چھڑا لی

لندن(شوبز ڈیسک) معروف گلوکارہ سیلینا گفومز نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ سے اپنا ناطہ توڑ لیا ہے۔سیلینا گومز جو ماضی میں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھرپور رابطے میں تھیں ، کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ …

Read More »

بھارتی اداکارہ کو مندر میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولڈ کامیڈی فلم ‘پیار کا پنچ نامہ’ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والی بھارتی ٹیلی وژن اداکارہ کرشمہ شرما ہمیشہ اپنے دبنگ انداز اور اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔اب انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مندر میں ہراساں کیا گیا۔24 سالہ کرشمہ شرما کا …

Read More »

ناگوار جسمانی بو کا باعث بننے والی غذائیں اور بچاؤ کے طریقے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو زندگی میں کچھ ایسے افراد سے ملنے کا موقع ملا ہوگا جن کی جسمانی بو بہت ناگوار گزرتی ہے۔ ویسے جسمانی بو کا باعث تین عناصر بنتے ہیں، جینز، مجموعی صحت اور ذاتی صفائی، مگر آپ کی غذا بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا …

Read More »

ہیئر کلر کی زندگی بڑھانے میں مددگار آسان طریقے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالوں پر رنگ یا کلر کروانا خاص طور پر باہر سے سستا نہیں پڑتا مگر اس کا دورانیہ بڑھانے کے لیے آپ کو کچھ زیادہ خرچہ نہیں کرنا پڑتا۔ ایک ویب سائٹ ہیلتھ ڈاٹ کام کی جانب سے ہیئر کلر کے دورانیے کو طویل تر کرنے کے حوالے …

Read More »

زیادہ مرچ مصالحہ کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) زیادہ مرچ مصالحے والے کھانے یقیناً منہ میں جلن اور زبان کو سن کردیتے ہیں، جسم سے پسینہ خارج ہونے لگتا ہے اور آنکھوں سے آنسو بھی بہہ سکتے ہیں۔ مگر یہ عادت جسم کو گرم موسم میں ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ میٹابولزم اور جسمانی دفاعی نظام کو …

Read More »

سام سنگ کی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ کو متعارف کرا دیا ہے۔ گزشتہ شب نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ واچ کو متعارف کرایا اور اس بار اس ڈیوائس کا نام گلیکسی گیئر سے بدل کر گلیکسی واچ کردیا گیا۔ …

Read More »

سام سنگ کا پہلے سے بڑا سب سے ‘طاقتور’ گلیکسی نوٹ 9

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) متعدد لیکس (بشمول سام سنگ کی جانب سے خود کی جانے لیکس کے ساتھ) آخر کار گلیکسی نوٹ 9 کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا گیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ فون ‘کبھی آپ کو سست یا مایوس نہیں ہونے دے گا’۔ نیویارک میں ایک ایونٹ …

Read More »